ETV Bharat / business

آئندہ برسوں میں مالی خسارہ 4.5 فیصد تک لانے کا ہدف

موجودہ مالی برس میں بھارت کا مالی خسارہ 3.5 فیصد کے ہدف سے کہیں زیادہ ہونے کا اندیشہ ہے، جبکہ اخراجات سکریٹری ٹی وی سومناتھن کا کہنا ہے کہ مالی برس -2025۔26 تک مالی خسارہ کو جی ڈی پی کے 4.5 فیصد پر لانے کا ہدف مقررہ کیا گیا ہے۔

Confident of reducing fiscal deficit to 4.5% of GDP by FY26: Somanathan

author img

By

Published : Feb 8, 2021, 4:03 PM IST

نئی دہلی: حکومت مالی خسارے کو مالی برس 2025-26 تک مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کی 4.5 فیصد کی سطح پر لانے کا بھروسہ ہے۔ اخراجات کے سکریٹری ٹی وی سومناتھن نے یہ بات کہیں۔

سومناتھن نے کہا کہ ہر برس موجودہ قیمت پر جی ڈی پی میں 10 فیصد اضافہ کرکے ہم مالی خسارے کو طے شدہ ہدف کے اندر لاسکتے ہیں۔ موجودہ مالی برس میں توقع کی جارہی ہے کہ بھارت کا مالی خسارہ 3.5 فیصد کے ہدف سے کہیں اوپر جانے کا اندازہ ہے۔

نظرثانی شدہ تخمینے کے مطابق حکومت کو کورونا وائرس کے دوران معیشت کو 'چلانے' کے لیے زیادہ خرچ کرنا پڑا ہے، جس کی وجہ سے مالی خسارہ رواں مالی برس میں 9.5 فیصد تک پہنچ نے کا اندازہ ہے۔

آئندہ مالی برس میں مالی خسارہ 6.8 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ حکومت نے 31 مارچ 2026 کو ختم ہونے والے مالی برس میں مالی خسارے کو 4.5 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

سومناتھن نے کہاکہ 'ہم مالی خسارے کو کم کے تعلق سے سنجیدہ ہیں۔ اسے 9.5 فیصد سے 6.8 فیصد تک لانے کا ہدف ہے۔ آئندہ برسوں میں غیر معمولی اخراجات نہیں ہوں گے۔ ہر سال کووڈ سال نہیں ہوسکتا۔ مجھے یقین ہے کہ ہم اسے 4.5 فیصد تک کم کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.