ETV Bharat / business

یس بینک کی ناکامی حکومتی بدانتظامی کا نتیجہ: چدمبرم - اصل میں کون بینک کے زوال کے ذمہ دار ہیں

کانگریس کے سینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے یس بینک بحران پر بی جے پی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ' یس بینک ناکامی حکومتی بد انتظامی کا نتیجہ ہے'۔

Chidambaram blames BJP govt's mismanagement for Yes Bank fiasco
یس بینک کی ناکامی حکومتی بدانتظامی کا نتیجہ: چدمبرم
author img

By

Published : Mar 7, 2020, 5:47 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما و سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے یس بینک بحران پر بی جے پی حکومت پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ' یس بینک ناکامی حکومتی بد انتظامی کا نتیجہ ہے'۔

Chidambaram blames BJP govt's mismanagement for Yes Bank fiasco
یس بینک کی ناکامی حکومتی بدانتظامی کا نتیجہ: چدمبرم

انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' بھارت کے پانچویں بڑے نچی شعبے کے بینک یس بینک زوال پر حکومت اور وزیر خزانہ نے اسے عوام اور میڈیا سے دور رکھنے کی پوری کوشش کی۔ لیکن اس کے باوجود بی جے پی حکومت مالیاتی اداروں کی بد انتظامی عوام کے سامنے ہے'۔

کانگریس کے رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ یس بینک کی ناکامی بی جے پی حکومت کی نگرانی میں مالیاتی اداروں کی بدانتظامی کا نتیجہ ہے۔'

یس بینک کی ناکامی حکومتی بدانتظامی کا نتیجہ

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ' حکومت اور آر بی آئی اس سلسلے میں جھوٹ بول رہی ہے۔ ہم اس معاملے میں آر بی آئی اور حکومت کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہے ہیں۔ وہ اس معاملے میں اپنی جواب دہی طے کرے کہ اصل میں کون بینک کے زوال کی ذمہ دار ہیں'۔

دراصل ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے جمعرات کے روز یس بینک کی طرف سے 'بینک کی خرابی مالی حالت ' کا حوالہ دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی ہے۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی اس پابندی کے بعد اب کوئی بھی اکاؤنٹ ہولڈر اپنے اکاؤنٹ سے 50 ہزار سے زیادہ رقم نہیں نکال سکتا۔ وہیں حکومت نے بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو بھی تحلیل کردیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.