ETV Bharat / business

جی ایس ٹی کونسل کا خصوصی اجلاس - بجٹ اجلاس کے اختتام کے چند ہفتوں کے بعد ایک خصوصی اجلاس

اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت ریاستوں کو نقصان کی تلافی میں تاخیر پر پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے اختتام کے چند ہفتوں کے بعد ایک خصوصی اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

central will meet state govt on gst issue
فائل فوٹو
author img

By

Published : Mar 15, 2020, 12:00 AM IST

اشیاء اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت ریاستوں کو نقصان کی تلافی میں تاخیر پر پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے اختتام کے چند ہفتوں کے بعد ایک خصوصی اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ہفتہ کے روز کونسل کے 39 ویں اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس مسئلے پر بات کرنے کے لیے انہوں نےریاستوں سے خصوصی اجلاس منعقد کرنے کی اپیل کی ہے اور یہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس ختم ہونے کے چند ہفتوں بعد یہ اجلاس ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ' رواں برس جی ایس ٹی نقصان کی تلافی کے طور پر 78 ہزار کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی ہے جبکہ ریاستوں کو 1.20 لاکھ کروڑ روپے نقصان کی تلافی کے طور پر دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں آج بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.