ETV Bharat / business

کاروباری سرگرمیاں چھٹے ہفتے بڑھی: نمورا کی رپورٹ

نمورا انڈیا بزنس ریزمپشن انڈیکس (Nomura India Business Resumption Index- NIBRI) چار جون کو ہفتے کے لئے 91.3 رہی جو اس سے قبل ہفتہ میں 86.3 تھی۔

author img

By

Published : Jul 6, 2021, 8:19 AM IST

Business activity rises for sixth straight week: Nomura report
کاروباری سرگرمیاں چھٹے ہفتے بڑھا: نمورا کی رپورٹ

جاپان کی بروک ریج کمپنی نمورا (Japanese brokerage company Nomura) نے پیر کو کہا کہ بھارت میں کووڈ وبا کی دوسری لہر (second wave of covid pandemic in india) کی روک تھام کے لئے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کے ساتھ کاروباری سرگرمیاں مسلسل چھٹے ہفتہ بڑھی (Business activity increased for sixth consecutive week) ہیں۔

نمورا انڈیا بزنس ریزمپشن انڈیکس (Nomura India Business Resumption Index- NIBRI) چار جون کو ہفتے کے لئے 91.3 رہی جو اس سے قبل ہفتہ میں 86.3 تھی۔ جب کہ گزشتہ ہفتہ کے مقابلے بجلی کی مانگ 6.9 فیصد بڑھی ہے۔

نمورا کے مطابق مینوفیکچرنگ پی ایم آئی اور سروس PMI میں کمی اور ریل فریٹ ریونیو برآمدات مستحکم رہنے کے باوجود ایکسپورٹ - امپورٹ، جی ایس ٹی ای - وے بِل، گاڑیوں اور ڈیزل کی فروخت میں مئی کے مقابلہ میں جون میں بہتری آئی ہے۔

مزید پڑھیں: خدمات کے شعبے میں 11 ماہ کی سب سے تیز گراوٹ

بروکریج کمپنی کے مطابق کورونا کی دوسری لہر سے معیشت پر اثر انداز ہونے کا امکان جون سہ ماہی تک محدود ہوگا۔ موجودہ مالی سال 2021-22 کی معاشی شرح 10.4 فیصد برقرار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.