ETV Bharat / business

کورونا کی وجہ سے سیاحت کو بڑا نقصان پہنچا: وزیر سیاحت - راجیہ سبھا

وزیر سیاحت پرہلاد سنگھ پٹیل نے منگل کے روز راجیہ سبھا میں کہا کہ کورونا وبا کی وجہ سے سیاحت کے شعبے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

کورونا بحران کی وجہ سے سیاحت کو بڑا نقصان: وزیر سیاحت

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 3:04 PM IST

وزیر سیاحت پرہلاد سنگھ پٹیل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ سیاحت کے حوالے سے مہاراشٹر اور کیرالہ کی صورتحال بہتر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ سری نگر میں اس سال جنوری میں 3792 سیاح آئے گزشتہ سال یہ تعداد 19042 تھی۔

وزیر مملکت برائے توانائی راج کمار سنگھ نے ایک دیگر سوال کے جواب میں کہا کہ گجرات کو روف ٹاپ شمسی توانائی کے پلانٹ لگانے کے لئے 293 کروڑ روپئے دیے گئے ہیں اوراس سے 500 میگاواٹ بجلی کی پیدا وار ہو رہی ہے ۔

اسی طرح جھارکھنڈ کو اس اسکیم کے لئے پہلے مرحلے میں 12.71 کروڑ اور دوسرے مرحلے کے لئے 2.30 کروڑ روپئے مختص کئے گئے ہیں۔

انہوں نے شمسی توانائی سے متعلق جھارکھنڈ کی پالیسی کی تعریف کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.