ETV Bharat / business

Rupee Likely to Appreciate on Weak Dollar: روپے کی قدر میں 28 پیسے کا اضافہ - روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی سے عالمی کرنسی میں اضافہ

عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے مسلسل دوسرے دن کمزور ہونے کے ساتھ ہی انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 28 پیسے بڑھ کر 75.04 فی ڈالر ہوگیا Rising global currency as tensions between Russia and Ukraine ease۔

Rise of the Dollar Currency
Rise of the Dollar Currency
author img

By

Published : Feb 17, 2022, 10:11 AM IST

روس اور یوکرین کے درمیان کشیدگی میں کمی کے اشارے پر عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے مسلسل دوسرے دن کمزور ہونے کے ساتھ ہی انٹربینک کرنسی مارکیٹ میں روپیہ آج 28 پیسے بڑھ کر 75.04 فی ڈالر ہوگیا۔

گزشتہ کاروباری دن روپیہ 28 پیسے کی مضبوطی سے 75.32 روپے فی ڈالر تک پہنچ گیا تھا۔ کاروبار کے آغاز پر روپیہ آٹھ پیسے اضافے کے ساتھ 75.24 فی ڈالر پر کھلا۔ فروخت کے باعث یہ بھی 74.96 روپے فی ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا Rising global currency as tensions between Russia and Ukraine ease۔

مزید پڑھیں:

آخر میں یہ گزشتہ روز کے 75.32 روپے فی ڈالر کے مقابلے میں 28 پیسے مضبوط ہو کر 75.04 روپے فی ڈالر ہو گیا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.