ETV Bharat / business

ایمیزون پرائم ویڈیو بھارت میں دوگنی سرمایہ کاری کرے گا: جیف بیزوس

بین الاقوامی شہرت یافتہ شاپنگ و خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ایمیزون کے بانی اور سی ای او جیف بیزوس جمعرات کو ایمیزون پرائم ویڈیو میگا ایونٹ میں گرل فرینڈ لارین سانچیز کے ساتھ ممبئی پہنچے۔

Amazon Prime Video investments in India, says Jeff Bezos
http://10.10.50.70:6060///finalout1/urdu-nle/finalout/17-January-2020/5743673_jai.jpg
author img

By

Published : Jan 17, 2020, 4:53 PM IST

ایمیزون کے بانی و سی ای او جیف بیزوس تین روزہ بھارتی دورے پر ہیں۔ جمعرات کے روز انہوں نے بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان، زویا اختر، گلوکار اے آر رحمنٰ کے ساتھ اسٹیج شیئر کیا اور بھارت میں ویڈیو مواد کے حوالے سے ایمیزون پرائم ویڈیو کے تعلق سے متعدد اعلات کیں۔

بیزوس نے کہا کہ' بھارت میں ایمیزون پرائم ویڈیو کے واچ ٹائم میں گذشتہ دو برسوں میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے، اور اسی وجہ سے ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اس پلیٹ فارم پر اپنی سرمایہ کاری کو دوگنا کرنے جارہے ہیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.