ETV Bharat / business

ایمیزون نے 89 روپے سے شروع کیا پرائم ویڈیو موبائل ایڈیشن پلان - amazon prime video news in urdu

ایمیزون پرائم ویڈیو موبائل ایڈیشن کے پہلے رول آؤٹ کے لیے بھارتی ایئرٹیل (ایئر ٹیل) کے ساتھ تعاون کررہا ہے۔

Amazon Prime launches mobile-only plan in India

author img

By

Published : Jan 13, 2021, 8:02 PM IST

نئی دہلی: ہر بھارتی تک اعلی درجے کی تفریح ​​ بڑھانے کے لیے اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے ایمیزون نے بدھ کے روز 89 روپے سے پرائم ویڈیو موبائل ایڈیشن متعارف کرایا ہے۔ پرائم ویڈیو موبائل ایڈیشن صرف سنگل یوزر موبائل اسکیم ہے جو صارفین کو ایس ڈی کوالیٹی اسٹریمنگ مہیا کرائی گی، اسے خاص طور پر بھارت جیسے ملک کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: ٹیسلا کی بھارت میں انٹری، بنگلورو سے شروعات

ایمیزون پرائم ویڈیو موبائل ایڈیشن کے پہلے رول آؤٹ کے لیے بھارتی ایئرٹیل (ایئر ٹیل) کے ساتھ تعاون کررہا ہے۔

ایمیزون پرائم ویڈیو کے عالمی نائب صدر جے میرین نے اپنے بیان میں کہا کہ' موبائل فون سب سے زیادہ استعمال ہونے والے اسٹریمنگ ڈیوائسز میں سے ایک بن گیا ہے۔ پرایم ویڈیو موبائل ایڈیشن کے لانچ کے ساتھ ہم اپنے دیگر اہم مواد کے ساتھ ہر بھارتی منتظر پے۔'

بھارت میں پرائم ویڈیو موبائل ایڈیشن لانچ کے ایک حصے کے طور پر پری پیڈ پیک پر موجود تمام ایئرٹیل صارفین اپنے موبائل نمبر کا استعمال کرتے ہوئے ایئرٹل تھینکس ایپ سے ایمیزون پر سائن اپ کرکے 30 دن تک مفت ٹرایل کا فائدہ اٹھاسکتے ہیں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.