ETV Bharat / business

دیگھی پورٹس میں سرمایہ کاری کرے گی اڈانی پورٹس - اسپیشل ایکونومک زون

کمپنی نے آج جاری بیان میں کہا کہ اس کا مقصد اس بندر گاہ کو جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ کے متبادل کے طورپر تیار کرنا ہے۔ اس کے لیے وہ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے۔

Adani Ports plans to invest rs10,000 cr in developing Dighi

author img

By

Published : Feb 17, 2021, 6:06 PM IST

اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل ایکونومک زون (اے پی ایس ای زیڈ)نے مہاراشٹر میں دیگھی پورٹس لیمیٹیڈ کی تحویل پوری کرنے کے ساتھ ہی اس بندی گاہ کو مہاراشٹر کا اہم مال ٹرانسپورٹ مرکز بنانے کے مقصد سے ایک ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے آج جاری بیان میں کہا کہ اس کا مقصد اس بندر گاہ کو جواہر لال نہرو پورٹ ٹرسٹ کے متبادل کے طورپر تیار کرنا ہے۔ اس کے لیے وہ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرنے جارہی ہے۔

کمپنی نے کہا کہ اس بندرگاہ سے مہاراشٹر، شمالی کرناٹک،مغربی تلنگانہ اور مدھیہ پردیش کے صارفین کو خدمات فراہم کرانے میں مدد ملے گی۔

کمپنی میں دیوالیا عمل کے تحت دیگھی پورٹ لیمیٹڈ کی 705کروڑ روپے میں مکمل طورپر انضمام کیا گیا ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.