ETV Bharat / business

'بینکوں کی حالت بہتر' - banks posted profit fm

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سنیچر کے روز کہا کہ بینکوں کی حالت بہتر ہوئی ہے اور 13 بینکز منافع میں ہیں۔

13 banks posted profit: FM
فائل فوٹو
author img

By

Published : Dec 28, 2019, 5:43 PM IST

وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے سنیچر کو کہا کہ' حکومت کے ذریعہ کیے گئے مسلسل اصلاح کی وجہ سے بینکوں کی صورت حال بہتر ہوئی ہے اور رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 13 بینکوں نے منافع کمائے ہیں۔ زیادہ التزامات کیے جانے کی وجہ سے اب محض پانچ بینک گھاٹے میں ہیں۔

سیتارمن نے اگلے مالی برس کے بجٹ کی تیاریوں سے پہلے سرکاری اور نجی بینکوں کے سربراہوں کے ساتھ بینکوں کے مظاہرہ کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ سرکاری بینکوں کی مالی حالت بہتر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا بینکوں کا مارچ 2018 میں مجموعی این پی اے 8.26 لاکھ کروڑ روپے تھا جو رواں برس ستمبر میں کم ہو کر 7.27 لاکھ کروڑ روپے پر آگیا۔ ان کے التزامات کے مطابق سات برسوں کے سب سے اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور بینک منافع کمانے لگی ہے۔ رواں مالی برس کی پہلی سہ ماہی میں 13 بینکوں نے فائدہ حاصل کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ ساڑھے چار برسوں میں بینکوں نے 4.53 لاکھ کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔ ایسار اعلامیہ پر عملدرآمد سے بینکوں کو 38,896 کروڑ روپے ملے ہیں۔ سنہ 19۔2018 اور رواں مالی برس کی پہلی سہ ماہی میں ایسار معاملے کو چھوڑ کر بینکوں نے 2.08 لاکھ کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Dec 28 2019 4:49PM

بینکوں کی حالت بہتر ہوئی، 13 بینک منافع میں ہیں:سیتارمن

نئی دہلی، 28 دسمبر(یو این آئی)وزیرخزانہ نرملا سیتارمن نے سنیچر کو کہا ہے کہ حکومت کے ذریعہ کئے گئے مسلسل اصلاح کی وجہ سے بینکوں کی صورت حال بہتر ہوئی ہے اور رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 13 بینکوں نے منافع کمائے ہیں۔ زیادہ التزامات کئے جانے کی وجہ سے اب محض پانچ بینک گھاٹے میں ہیں۔

محترمہ سیتارمن نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سےپہلے سرکاری اورنجی بینکوں کے سربراہوں کے ساتھ بینکوں کے مظاہرہ کا جائزہ لینے کے بعد نامہ نگاروں سے کہا کہ سرکاری بینکوں کی مالی حالت بہتر ہوئی ہے۔ ان کا مارچ 2018 میں مجموعی این پی اے 8.26لاکھ کروڑ روپے تھا جو اس سال ستمبر میں کم ہو کر 7.27لاکھ کروڑ روپے پر آگیا۔ ان کے التزامات کے مطابق سات سال کے سب سے اعلی ترین سطح پر پہنچ گیا ہے اور بینک منافع کمانے لگی ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 13 بینکوں نے فائدہ حاصل کیا ہے۔

انہوںنے کہا کہ گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں بینکوںنے 4.53لاکھ کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔ ایسار اعلامیہ پر عملدرآمد سے بینکوں کو 38,896 کروڑ روپے ملےہیں۔ سال 19۔2018 اور رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ایسار معاملے کو چھوڑ کر بینکوںنے 2.08 لاکھ کروڑ روپے وصول کئے ہیں۔

یو این آئی۔ ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.