ETV Bharat / business

'خریف سیزن میں اب تک 35273 کروڑ روپے کے دھان کی سرکاری خرید' - paddy procurement at the minimum support price

مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بتایا کہ اب تک ایک کروڑ 80 لاکھ ٹن دھان خریدا جا چکا ہے اور 10 لاکھ سے زیادہ کسانوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔

10 Lakh Farmers Benefitted From Paddy Procurement
'خریف سیزن میں اب تک 35273 کروڑ روپے کے دھان کی سرکاری خرید'
author img

By

Published : Nov 9, 2021, 5:06 PM IST

تجارت و صنعت اور خوراک کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے منگل کو کہا کہ کسانوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کے تحت اب تک 35273 کروڑ روپے کا دھان خریدا گیا ہے۔

پیوش گوئل نے بتایا کہ اب تک ایک کروڑ 80 لاکھ ٹن دھان خریدا جا چکا ہے اور 10 لاکھ سے زیادہ کسانوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے۔

مسٹر گوئل نے ٹویٹ کیا ’ کاشتکاروں کے مفاد میں ایم ایس پی پر دھان کی خریدجاری ہے‘۔

انہوں نے ٹویٹ کے ساتھ ایک پوسٹر لگایا جس میں لکھا تھا کہ ’مودی حکومت میں کسان ہو رہے ہیں مستفیذ‘۔ اس سیزن میں اب تک 180 لاکھ ٹن دھان کی خرید ہوچکی ہے‘۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.