ETV Bharat / business

امریکہ میں گوگل پر پانچ ارب ڈالر کا مقدمہ

انٹرنیٹ سرچ انجن 'گوگل' پر نجی معلومات جمع کرنے کے الزام میں امریکہ میں پانچ سو کروڑ ڈالر کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

$5B lawsuit accuses Google of gathering user data

author img

By

Published : Jun 3, 2020, 8:31 PM IST

کیلی فورنیا: مشہور تکنیکی کمپنی گوگل پر نجی انٹرنیٹ کے استعمال پر نظر رکھنے کے سلسلے میں پانچ ارب ڈالر کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

مقامی میڈیا نے منگل کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ کمپنی گوگل الالیٹکس، گوگل ایڈ منیجر اور دیگر ایپلی کیشنز اور ویب سائٹ پلگ۔ان، اسمارٹ فون ایپ سمیت دیگر ذرائع سے انٹرنیٹ صارفین کے بارے میں جانکاریاں جمع کرتی ہیں کہ لوگوں نے آن لائن کیا دیکھا ہے اور وہ کہاں سے اس طرح کی چیزوں کو سرچ کرتے ہیں۔

گوگل کے ترجمان جوس کاسٹانیڈا نے ان الزامات کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ ہم نے واضح طور پر کہا ہے کہ جب آپ ایک دیگر ٹیب کھولتے ہیں تو ویب سائٹیں آپ کی براؤزنگ سرگرمیوں کے بارے میں جانکاریاں اکٹھا کرسکتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.