ETV Bharat / budget-2019

بجٹ: 300 کلومیٹر نئی میٹرو لائن کو منظوری - کلومیٹر نئی میٹرو لائن کی منظوری

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے بجٹ کے دوران 300 کلو میٹر نئی میٹرو لائن کے منصوبہ کا اعلان کیا اور ریلوے میں پی پی پی ماڈل کے ذریعے سرمایہ کاری پر زور دیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 2:04 PM IST

وزیر خزانہ نرملاسیتا رمن لوک سبھا میں ملک کا عام بجٹ پیش کررہی ہیں، اس دوران انہوں نے کہاکہ' 300 کلو میٹر نئی میٹرو لائن کو منظوری دے دی گئی ہے اور الکٹرانک گاڑیوں میں خصوصی چھوٹ بھی دی جائے گی ۔

انہوں نے کہا کہ' ریلوے انفراسٹکچر میں بہتری کے لیے سنہ 2018 سے 2030 کے درمیان 50 لاکھ کروڑ روپے کی ضرورت ہے اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل ( پی پی پی) کے ذریعے اس سرمایہ کاری کو پورا کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ترقی کے کاموں میں تیزی لانے کے لیے حکومت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ ماڈل پر زور دے رہی ہے، اس کے علاوہ ریلوے میں مثالی کرایہ اسکیم نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Intro:Body:

shahdab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.