ETV Bharat / budget-2019

'عام بجٹ میں بہار کو سب سے زیادہ فائدہ' - پٹنہ

عام بجٹ 2019 پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ سیتارمن نے متعدد اعلانات کئے ہیں، جن پر متعدد سیاسی جماعتوں کی جانب سے سخت تنقید کی جا رہی ہے۔

سشیل کمار مودی نائب وزیراعلیٰ، بہار
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 7:55 PM IST

ریاست بہار کے بہار نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی سینئر رہنما سوشیل کمار مودی نے اس بجٹ کو بہار کی عوام کے لیے کارآمد بتایا ہے۔
سشیل کمار مودی نے اس بجٹ کر زبردست ستائش کی ہے اور کہا اس بجٹ میں سبھی ریاستوں سے زیادہ بہار کو فائدے ملیں گے۔

سشیل کمار مودی نائب وزیراعلیٰ، بہار

اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ حزب مخالف جماعت کو پہلے بجٹ کا مطالعہ کرنا چاہئے اس کے بعد کسی قسم کا رد عمل ظاہر کرنا چاہئے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے سشیل کمار مودی نے کہا متوسط طبقے پر کوئی نیا محصول آئد نہیں کیا گیا ہے۔

مرکزی حکومت میں انتخابات میں جو وعدے کئے تھے، اب اس کو عمل میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.