ETV Bharat / briefs

حملے میں زمین بچاؤکمیٹی کے اراکین زخمی - بھانگڑ تھانہ

انتخابات کے نتائج بر آمد ہونے کے چند گھنٹوں بعد ہی نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں بھانگڑمیں زمین بچاؤ کے اراکین زخمی ہو گئے۔

حملے میں زمین بچاؤکمیٹی کے اراکین زخمی
author img

By

Published : May 24, 2019, 11:24 PM IST

مغر بی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ کے بھانگڑ تھانہ علاقے میں زمین بچاؤ کمیٹی کے اراکین نے کہاکہ عرب الاسلام کے حامیوں کے حملے میں چند اراکین زخمی ہو گئے ہیں۔

زمین بچاؤ کمیٹی کے مطابق زخمیوں کو ضلع صدر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔انہوں ھے حملے میں ملوث افراد کی گرفتاری کامطالبہ کیا ہے۔لوگوں نے سڑک کی ناکہ بندی کردی۔پولیس نے جا ئے وقوع پرپہنچ کر حالات کو قابو میں کیااور ناکہ بندی ختم کراکرآمدرفت دوبارہ بحال کی۔

پولیس کاکہناہے کہ نامعلوم شرپسندوں کے حملے میں چند افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ان کی تلاشی جاری ہے۔ اب تک کسی یی گرفتاری عمل میں نہیں آ ئی ہے۔

ترنمول کانگریس کے رہنماعرب الاسلام نے زمین بچاؤ کمیٹی کے الزام کو بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہاکہ ہم نے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے ۔

Intro:Body:

insah

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.