ETV Bharat / briefs

دہلی کے وزیراعلی پر حملہ - کیجریوال

دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال کو سنیچر کے روز مغربی دہلی کے موتی نگر علاقے میں روڈ شو کے دوران ایک نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔

روڈ شو کے دوران نوجوان نے کیجریوال کو تھپڑ مارا
author img

By

Published : May 4, 2019, 8:54 PM IST

Updated : May 4, 2019, 10:51 PM IST

کیجریوال مغربی دہلی میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے امیدوار بلبیر سنگھ جاکھڑ کے حق میں کھلی گاڑی پر سوار ہوکر روڈ شو کررہے تھے۔ اسی دوران ایک نوجوان اچانک بھیڑ سے نکل کر کسی طرح ان تک پہنچ گیا اور بدکلامی کرتے ہوئے انہیں تھپڑ ماردیا۔

روڈ شو کے دوران نوجوان نے کیجریوال کو تھپڑ مارا

اس کے فوراً بعد پارٹی کارکنوں نے حملہ کرنے والے نوجوان کو پکڑ لیا اور بعد میں اسے پولیس کے حوالے کردیا۔

معاملے کی مزید تفتیش کی جارہی ہے کہ نوجوان نے یہ قدم کیوں اٹھایا اور ایسا کرنے کے پس پردہ کیا عوامل کارفرما ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : May 4, 2019, 10:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.