ETV Bharat / briefs

سب سے کم عمر رکن پارلیمان - روزگار

اڑیسہ کی چندرانی مُرمو سترھویں لوک سبھا کی سب سے کم عمر رکن پارلیمان بن گئی ہیں۔

سب سے کم عمر رکن پارلیمان
author img

By

Published : May 26, 2019, 2:15 PM IST

مذکورہ خاتون نے بیجو جنتا دل کے ٹکٹ پر حلقہ ،کیونجر، سے مقابلہ کرتے ہوئے دو مرتبہ ایم پی رہ چکے بی جے پی رہنما اننتا نائک کو شکست دی۔
چندرانی مُرمو صرف 25 برس کی ہیں۔
اپنی جیت کے بعد انھوں نے کہا کہ وہ چونکہ ایک نوجوان رکن پارلیمان ہیں اسلئے انکی پوری کوشش رہیگی کہ ریاست کے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرئں۔
انھوں نے کہا کہ وہ خود بھی انجینئر ہیں،اور انھوں نے روزگار کی تلاش بھی کی۔انکی خواہش تھی کہ وہ سرکاری نوکری حاصل کریں، مگر تقدیر نے انھیں سیاست کے میدان میں اتارا ہے،اور آج وہ رکن پارلیمان ہیں۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.