ETV Bharat / briefs

یوگی کی ریلی اور عوام کا رد عمل - meerut

مغربی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے سسولی گاؤں میں یوگی ادتیہ ناتھ کی ریلی تھی اس ریلی میں شریک عوام نے یوگی کے وعدوں کا پردہ فاش کیا۔

یوگی کی ریلی اور عوام کا رد عمل
author img

By

Published : Apr 9, 2019, 9:44 PM IST

انہوں نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی اترپردیش سے یاتو مجرم فرار ہوگئے ہیں یا کیفرکردار تک پہونچ چکے ہیں۔

ای ٹی وی بھارت بات چیت کے دوران گاؤں والوں نے بتایا کہ خاص طور پر میرٹھ میں جرائم میں اضافہ ہوا ہے۔

گاؤں والوں کے مطابق ریلی سے 100 میٹر کے دوری پر نو اینٹ کے بھٹی میں حال ہی میں چوری ہوئی ہے۔ پولیس کی حراست سے فرار مجرم بدن سنگھ دبو پر بھی گاؤں والوں نے سوال اٹھایا۔

یوگی کی ریلی اور عوام کا رد عمل

انکاونٹر پر کہا کہ پرس چوری کرنے اور معمولی جرائم میں ملوث افراد کو پولیس نشانہ بنا رہی ہے جبکہ بڑی واردات کو انجام دینے والے ابھی بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں۔

یوگی کی ریلی جہاں تھی اسی کے قریب گیہوں کی فصل لگی ہوئی تھی لیکن ریلی کی وجہ سے اسے کاٹ دیا گیا جبکہ وزیر اعلی اسی ریلی میں کسانوں کے مفاد کی بات کررہے تھے۔ گاؤں والوں کا مطالبہ یہ بھی ہے کہ فصل کا معاوضہ دینا چاہیے۔ یہ غریب کسان کی فصل ہے۔

Intro:مغربی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ کے سسولی گاؤں میں آج یوگی ادتیہ ناتھ کی ریلی تھی.

Body:انہوں نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغربی اترپردیش سے یاتو کرمنلز فرار ہوگئے ہیں یا کیفرکردار تک پہونچ چکے ہیں. اسی ریلی دیکھ رہے لوگوں سے ای ٹی وی بھارت نے اس کی حقیقت جاننے کی کوشش کی تو گاؤں والوں نے بتایا کہ خاص طور پر میرٹھ میں جرائم میں اضافہ ہوا ہے. گاؤں والوں کے مطابق ریلی سے 100 میٹر کے دوری پر 5 اینٹ کے بھٹے میں حال ہی میں چوری ہوئی ہے. پولیس کی حراست سے فرار نامی کرمنل بدن سنگھ دبو پر بھی گاؤں والوں نے سوال اٹھایا. انکاونٹر پر کہا کہ پرس چوری کرنے اور معمولی جرائم میں ملوث افراد کو پولیس نشانہ بنا رہی ہے جبکہ بڑی واردات کو انجام دینے والے ابھی بھی کھلے عام گھوم رہے ہیں.
یوگی کی ریلی جہاں تھی اسی کے قریب لہہ لہاتے ہوئے گیہوں کی فصل لگی ہوئی تھی لیکن ریلی کی وجہ سے اسے کاٹ دیا گیا جبکہ وزیر اعلی اسی ریلی میں کسانوں کے مفاد کی بات کررہے تھے. گاؤں والوں کا مطالبہ بھی ہے کہ فصل کا معاوضہ دینا چاہیے. یہ غریب کسان کا فصل ہے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.