ETV Bharat / briefs

اردو میڈیم اسکولوں کے طلبا کی حوصلہ افزائی کا فیصلہ

کرناٹک کی تنظیم یاران ادب بیدرنے سنہ 2019 میں سرکاری اردو میڈیم اسکولوں سے دسویں جماعت میں 80فیصد نمبرات سے کامیاب طلباوطالبات کو انعامات سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے۔

karnatak
author img

By

Published : May 29, 2019, 10:29 AM IST

مذکورہ تنظیم کے سیکریٹری محمد یوسف رحیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس کا مقصد اردو میڈیم سے تعلیم یافتہ طلبا کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور انہیں احساس کمتری سے نکالنا ہے۔
یوسف رحیم نے مزید کہا کہ مستحق طلبا و طالبات کو اعلی تعلیم کے لیے رقم کی امداد کرنا، کالجوں میں داخلہ دلوا نا اور ان کو اسکالرشپ دینا تنظیم کا مقصدہے۔

karnatak
اس موقع پر انہوں نے دفتر یارانِ ادب سے طلبا و طالبات کو رجوع ہونے کی اپیل کی. انھوں نے مزید کہا کہ تہنیتی اجلاس کی تاریخ کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا۔

Intro:

Body:یاران ادب بیدر کی اپیل

Conclusion:یاراں نے ادب بیدر کی جانب سے سے سال 2019 میں سرکاری اردو میڈیم سے دسویں جماعت کامیاب ایسے طلباوطالبات جنہوں نے 80 فیصد نشانات حاصل کیے ہیں ان کی تہنیت کی جائے گی. تنظیم کے سیکریٹری محمد یوسف رحیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کی جانب سے 80 فیصد نشانات حاصل کیے ہیں ان کو تنظیم کی جانب سے پیش کی جائے گی. انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد اردو میڈیم کے طلبہ کی ہمت افزائی کرنا ہے اور انہیں احساس کمتری سے نکالنا ہے. یوسف رحیم نے مزید کہا کہ مستحق طلبہ و طالبات کو اعلی تعلیم کے لیے رقمی مدد کرنا کالجوں میں داخلہ دلوا نا اور ان کو اسکالرشپ دینا تنظیم ان تمام کاموں کے لیے بھی غور کر رہی ہے. انہوں نے دفتر یارانِ ادب سے طلبا و طالبات کو رجوع ہونے کی اپیل کی. تہنیتی اجلاس کی تاریخ کا بہت جلد اعلان کیا جائے گا.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.