ETV Bharat / briefs

یادگیر: لاک ڈاؤن میں راحت دی گئی

ضلع انتظامیہ نے آج 3 جون صبح چھ بجے سے 5 جون تک کے لیے راحت کا اعلان کرتے ہوئے صبح 6 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اشیائے ضروریہ جس میں دودھ، سبزی ، کرانہ شامل ہیں خریداری کی مہلت دی ہے۔

یادگیر: لاک ڈاؤن میں راحت دی گئی
یادگیر: لاک ڈاؤن میں راحت دی گئی
author img

By

Published : Jun 3, 2021, 2:14 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن میں ضلع انتظامیہ نے راحت دی ہے۔

ضلع انتظامیہ نے آج 3 جون صبح چھ بجے سے 5 جون تک کے لیے راحت کا اعلان کرتے ہوئے صبح 6 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اشیائے ضروریہ جس میں دودھ، سبزی، کرانہ شامل ہیں خریداری کی مہلت دی ہے۔

یادگیر: لاک ڈاؤن میں راحت دی گئی
یادگیر: لاک ڈاؤن میں راحت دی گئی

اس کے علاوہ صبح 6 بجے سے رات 12 بجے تک پٹرول پمپ کھلے رکھنے کی اجازت ہے۔ زرعی اور زراعت سے متعلق سرگرمیاں بیج، کھاد اور کیڑے مار دوا سے متعلق دکانوں کو کھلا رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔ بینکوں اور پوسٹ آفس میں پچاس فیصد عملے کے ساتھ فرائض انجام دینے کے لئے ہدایات دی گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.