جادو پور پارلیمانی حلقے کے رہنے والے نذرالاسلام نے بائیں محاذکے امیدوار بکاش رنجن بھٹاچاریہ کے خلاف بھانگڑتھانے میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔
نذرالاسلام کاکہناہے کہ بائیں محاذکے امیدوار بکاش رنجن بھٹاچاریہ انتخابی مہم کے دوران ہمارے آئے اورخواتین کو دھمکی دے کر چلے گئے۔
ان کاکہنا تھا کہ گزشتہ آ ٹھ مئی کوسی پی آ ئی ایم کا جھنڈہ کسی نے پھاڑ دیا تھا۔بکاش بابو انتخابی مہم کے دوران ہمارے گھر آئے اورخواتین کوسنگین نتائج بھتگنے کی دھمکی دے کر چلے گئے۔
ان کی اسی دھمکی کے خلاف بھانگڑ تھانے میں تحریری شکایت درج کرا ئی اور امید کر تے ہیں کہ ان کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی۔
بائیں محاذ کے امیدوار کے خلاف شکایت درج - بائیں محاذ
جادو پور پارلیمانی حلقے سے بائیں محاذ کے امیدواربکاش رنجن بھٹا چاریہ کے خلاف تھانے میں تحریری شکایت درج کرائی گئی ہے۔
جادو پور پارلیمانی حلقے کے رہنے والے نذرالاسلام نے بائیں محاذکے امیدوار بکاش رنجن بھٹاچاریہ کے خلاف بھانگڑتھانے میں تحریری شکایت درج کرائی ہے۔
نذرالاسلام کاکہناہے کہ بائیں محاذکے امیدوار بکاش رنجن بھٹاچاریہ انتخابی مہم کے دوران ہمارے آئے اورخواتین کو دھمکی دے کر چلے گئے۔
ان کاکہنا تھا کہ گزشتہ آ ٹھ مئی کوسی پی آ ئی ایم کا جھنڈہ کسی نے پھاڑ دیا تھا۔بکاش بابو انتخابی مہم کے دوران ہمارے گھر آئے اورخواتین کوسنگین نتائج بھتگنے کی دھمکی دے کر چلے گئے۔
ان کی اسی دھمکی کے خلاف بھانگڑ تھانے میں تحریری شکایت درج کرا ئی اور امید کر تے ہیں کہ ان کے خلاف کارروا ئی کی جائے گی۔
news
Conclusion: