اس سلسلے میں آج یہاں وادی کے مختلف اضلاع میں بھی تقاریب منعقد ہوئیں۔
اب کی بار ان تقاریب میں ٹیکہ کی خصوصیات پر ملازمین کے علاوہ مویشی و مرغ پالنے والے لوگوں کو جانکاری فراہم کی گئی۔
اس دوران محکمہ کی جانب سے اٹھائے جا رہے نئے اقدام اور اسکیموں سے بھی انہیں آگاہ کیا گیا۔
جبکہ مختلف اقسام کی ادویات کی بھی رونمائی کی گئی۔