ETV Bharat / briefs

رام بن میں لوگ صاف پانی کے لیے مجبور - رام بن

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں بعض ایسے بھی علاقے ہیں جہاں کے لوگ اپنے گھر سے دور کسی دوسرے مقام سے پانی لانے کے لیے مجبور ہیں۔

رام بن میں لوگ صاف پانی کے لیے مجبور
author img

By

Published : Apr 27, 2019, 2:45 AM IST

رام بن کے زرد مقام قصبے میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ہے۔ صاف پانی کی خاطر لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگ اپنے رہائشی علاقوں سے نکل کر ایک کلومیٹر دور پانی لانے کے لیے مجبور ہیں۔

رام بن میں لوگ صاف پانی کے لیے مجبور

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) کی غفلت شعاری کے سبب شہر کے تمام لوگ شامل ہیں۔ جو دور کسی چشمہ سے لایا کرتے ہیں۔

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ قصبے میں کثیر رقم خرچ کرکے شہریوں کے لیے دو پلانٹ نصب کیے گئے تھے اس کے باوجود پی ایچ ای کی طرف سپلائی کا پانی استعمال کے قابل نہیں ہے۔

لوگ مجبور ہو کر چشموں سے پینے کا صاف پانی لاتے ہیں لیکن محکمہ کی طرف سے کوئی اقدام نہیں کیا جارہا ہے۔

ڈویزن انجینئر رام بن نے کیمرہ پر بات کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا شہریوں کی شکایت پر کاروائی کرکے پانی کی سپلائی یقینی بنایا جائے گا۔

Intro: رامبن// ضلح رام بن کے زرد مقام قصبہ قدیم میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سے لوگ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہری ایک کلومیٹر دور پانی کا ڈھلان کرتے ہیں

محکمہ پی ایج ای کی غفلت شعاری سے شہری جن میں عورتوں اور بچوں شامل ہے ایک کلومیٹر دور چشمہ سے زمانہ قدیم کی طرح پانی کا ڈھلان کرتے ہیں ۔
مقامی لوگوں کے مطابق قصبہ میں زرکثیر رقم خرچ کر کے شہریوں کے لئے دو قلٹر پلانٹ نصب کئے تھے اس کے باوجود محکمہ کی طرف پانی کی سپلائی استمال کے قابل نہیں ہے پانی مٹھی ریت کی ملاوٹ ہے جو غسل خانہ میں بھی استمال کے قابل نہیں ہے
مقامی لوگوں کے مطابق قصبہ کے دونوں قلٹر پلانٹ بیکار پڑے ہے محکمہ ہیتھ انجینرنگ ڈویزن رامبن کے انجینئروں کی بے حسی کا رونا رو رہے ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو پھچلے چار سالوں سے ایک کلومیٹر سے زیادہ دور چشمہ سے بانی کا ڈھلان کر نا پڑتا ہے انہوں کہا محکمہ ہیتھ انجینرنگ کی حالت ضلح صدر مقام پر ہی ہے دور دراز علاقوں میں محکمہ کی کیا حالت ہوگی اندازہ لگانا مشکل نہیں مقامی لوگوں کے مطابق دونوں فلٹر پلانٹ کو مرمت اور رکھ رکھاو کو ء خرچہ نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے ناکارہ بنتے جارہے ہیں لوگ مجبور ہو کر چشموں سے پینے کا صاف پانی کا ڈھلان کرتے ہیں اور محکمہ کی طرف سے کوئ کاروائی عمل میں نہیں لائ جاتی ہے

تاہم ڈویزن اینجیر رام بن نے کمیرہ پر بات کرنے سے انکار کرتے ہوے کہا وہ شہریوں کی شکایت پر کاروائ کر کے ان کی سپلائی یقینی بنادوں گا۔

VISUALS....
Byte...locals....

Body: ضلح رام بن کے زرد مقام قصبہ قدیم میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت سے لوگ کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے شہری ایک کلومیٹر دور پانی کا ڈھلان کرتے ہیں

Conclusion:تاہم ڈویزن اینجیر رام بن نے کمیرہ پر بات کرنے سے انکار کرتے ہوے کہا وہ شہریوں کی شکایت پر کاروائ کر کے ان کی سپلائی یقینی بنادوں گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.