لوگ اپنے گھروں اور دیواروں پر محمد مرسی کے پوسٹر لگاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ فلسطین کا جنوبی شہر رفح کا محمد مرسی سے خاص تعلق ہے۔ کیوں کہ یہ شہر مصر کی سرحد سے متصل ہے۔
محمد مرسی کے دور میں رفح مصر کی سرحد کو کھول دیا جاتا تھا اور لوگوں کے لیے ضروری اشیا آسانی سے فراہم ہوا کرتی تھیں۔