ETV Bharat / briefs

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص ؟ - امریکی اسپیس سینٹر ناسا نے سیارچہ

بھارت اور عالمی تاریخ میں 27 اپریل کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
تاریخ میں آج کے دن کیا رہا خاص
author img

By

Published : Apr 27, 2021, 8:35 AM IST

  • 1526۔ مغل شنہشاہ ظہیر الدین بابر پانی پت کے میدان میں ابراہیم لودھی کو شکست دینے کے بعد دہلی کے تخت پر بیٹھے تھے۔ اسی جنگ میں شہنشاہ بابر نے بارود کا استعمال کیا تھا۔
  • 1606۔ شہنشاہ جہانگیر نے بغاوت کرنے والے شہزادے خسرو کو گرفتار کیا تھا۔
  • 1662۔ ندشر لنڈھ اور فرانس نے فوجی معاہدے پر دستخط کئے۔
  • 1705۔ واگن گیرا کے قلعہ پر محی الدین اورنگ زیب عالمگیرؒ نے قبضہ کیا تھا۔
  • 1748۔ مغل حکمراں محمد شاہ کا دہلی میں انتقال ہوا۔
  • 1859۔ شمالی اٹلانٹک سمندر میں پیمونا نامی جہاز کے غرقاب ہونے کی وجہ سے اس حادثہ میں 400 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
  • 1878۔ کلکتہ یونیورسٹی نے پہلی بار اعلیٰ تعلیم میں خواتین کے داخلے کو منظوری دی تھی۔
  • 1882۔ امریکہ کے سابق 18 ویں صدر اولیسیس ایس گرانٹ کی پیدائش ہوئی تھی۔
  • 1896۔ فرانسیسی ماہر فزکس اور فلاسفر لوئس وکٹر ڈی بروگلی کی پیدائش ہوئی تھی۔
  • 1908۔ لندن میں چوتھے اولمپک کھیلوں کا افتتاح ہوا۔
  • 1937، امریکی صوبہ سان فرانسسکو میں گولڈ گیٹ برج کو کھولا گیا تھا۔
  • 1937۔ سماجی تحفظ کے تحت امریکہ میں رقم کی ادائیگی کی گئی تھی۔
  • 1941۔ دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن فوج نے یونان کی راجدھانی ایتھنز پر قبضہ کیا تھا۔
  • 1942۔ امریکہ کے اوکلاہوما صوبہ مںپ طوفان کی وجہ سے 100 لوگوں کی موت ہوئی۔
  • 1943۔ سوویت یونین نے پولش حکومت سے اپنے تعلقات ختم کرلئے تھے، جو لندن جلاوطن کردی گئی تھی۔
  • 1906۔ نئی دہلی میں نیشنل ڈیفنس کالج کی بنیادی رکھی گئی۔
  • 1961۔ امریکی اسپیس سینٹر ناسا نے سیارچہ ایکسپلورر دوم کو گاما شعاوَں پر تحقیق کے لئے خلاء میں بھیجا۔
  • 1961۔ سیرالون کو برطانوی قبضے سے آزادی ملی تھی۔
  • 1967۔ امریکہ نے نوادا ٹسٹ رینج میں نیوکلیر بم کا تجربہ کیا تھا۔
  • 1974۔ پان ایم 707 طیارہ بالی کی پہاڑیوں پر حادثہ کا شکار ہوگیا تھا جس میں 107 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔
  • 1976۔ عربک مونیٹری فنڈ ابوظبی میں قائم کیا گیا تھا۔
  • 1978۔ امریکہ میں مغربی ورجینیا کے ولو جزیرہ کے نیوکلیائی پلانٹ میں ہوئے حادثہ کی وجہ سے 51 افراد مارے گئے تھے۔
  • 1989۔ بنگلہ دیش میں سمندری گردابی طوفان میں 500 افراد مارے گئے تھے۔
  • 1989۔ چین میں طلباء نے جمہوریت نواز نعرے کے ساتھ بیجنگ کے تیان مین چوک پر زبردست مظاہرہ کیا تھا۔
  • 2009۔ معروف فلم اداکار، فلمساز و ہدایت کار فیروز خان کا انتقال ہوا۔
  • 2010۔ اداکار ونود کھنہ کاانتقال ہوا۔
  • 2011۔ امریکی صدر بارک اوبامہ نے اپنے یوم پیدائش پر ہوئے تنازعہ کے بعد عوامی طور پر اپنی پیدائشی سند جاری کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.