ETV Bharat / briefs

ممتا بنر جی کے ہاتھوں ٹروما سینٹر کا افتتاح

مغر بی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی کے ہاتھوں ایس ایس کے ایم ہسپتال میں نیوکیئر ٹروما سینٹر کا افتتاح ہوا۔ تقریباً 100 کروڑ روپے کی لاگت سے ٹروما سینٹر قائم کیا گیا ہے۔

newsممتا بنر جی کے ہاتھوں ٹروما سینٹر کا افتتاح
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 6:38 PM IST

وزیراعلی نے ایس ایس کے ایم ہسپتال میں ایک سو کروڑ روپے کے لاگت سے بنی پہلا ہائی لیول 1 ٹروما سینٹر کا افتتاح کیا۔

انہوں نے کہاکہ ریاست کے تمام ہسپتالوں میں اعلی درجے کی سہولیت مہیا کرانے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ مریضوں کو کسی قسم دشواریوں کاسامنا نہ کرنا پڑے۔

وزیراعلی کا کہنا ہے کہ تمام ہسپتالوں میں پی کلینک قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔اس سے مریضون کو بہت فائدہ ہوسکتا ہے۔پی کلینک سے مریضوں کو کم خرچ میں اعلیٰ درجے کاعلاج مل ملے گا۔

انہوں نے کہاکہ ریاست کے تمام ہسپتالوں میں تجربہ کار ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ جویئر ڈاکٹروں کی خدمات حاصل ہیں۔ ان کی وجہ سے مریضوں کوپریشانی نہیں ہوتی ہے۔ جن ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی ہے وہاں نئے ڈاکٹروں کی تقرری جلد سے جلد کرنے کا اعلان کیا۔

ممتابنر جی کے مطابق شہر اور اس کے اطراف میں تقریباً 11ہزار ہیلتھ سینٹر سے لوگ فا ئد ہ اٹھارہے ہیں اور آنے والے دنوں میں مزید ہیلتھ سینٹر قائم کرنے کا منصوبہ ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.