وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھاہے کہ مدبھیامک امتحانات میں نمایاں کار نامہ انجام دینے والے تمام طالبہ اور طالبات کومبارکباددیتی ہوں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کرتی ہو ں۔
انہوں نے کہاکہ لڑکے اور لڑکیوں نے اپنی اپنی زندگی کے پہلے امتحان میں کامیابی حاصل کی ۔وہ اپنی زندگی کے تمام امتحانات میں اسی طرح کامیا بی حاصل کر تے رہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت إگر بی بنگال طالب علموں کو مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہے اور مستقبل میں ان کے لیے کئی ترقیاتی منصوبوں کو لاگوکرنے کاارادہ ہے۔
ممتا بنر جی کی مدھیامک طالب علموں کو مبارکباد - ممتا بنرجی
مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے مدھیامک امتحانات میں نمایاں کار نا مہ انجام دینےو الے طالب علموں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھاہے کہ مدبھیامک امتحانات میں نمایاں کار نامہ انجام دینے والے تمام طالبہ اور طالبات کومبارکباددیتی ہوں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک خواہشات پیش کرتی ہو ں۔
انہوں نے کہاکہ لڑکے اور لڑکیوں نے اپنی اپنی زندگی کے پہلے امتحان میں کامیابی حاصل کی ۔وہ اپنی زندگی کے تمام امتحانات میں اسی طرح کامیا بی حاصل کر تے رہے۔
انہوں نے کہاکہ حکومت إگر بی بنگال طالب علموں کو مدد کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہے اور مستقبل میں ان کے لیے کئی ترقیاتی منصوبوں کو لاگوکرنے کاارادہ ہے۔
Russia
Conclusion: