ETV Bharat / briefs

طویل ترین افطار دستر خوان کا عالمی ریکارڈ مصر کے نام - افطار

مصر نے دنیا کے سب سے طویل ترین افطار دستر خوان کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

طویل ترین افطار دستر خوان کا عالمی ریکارڈ مصر کے نام
author img

By

Published : Jun 4, 2019, 3:32 PM IST

مصر میں روزے داروں کے لیے دنیا کا طویل ترین افطاری دستر خوان لگایا گیا، جس پرسات ہزار روزہ داروں نے افطار ی کی، تین ہزارمیٹر طویل اس افطار ٹیبل پر انواع و اقسام کے لذیذ کھانے رکھے گئے تھے۔

پانچ سو سے زائد رضاکاروں نے افطاری میں شرکت کرنے والے مہمانوں کی تواضع کی۔

رمضان کے مقدس مہینے کے دوران یہ دستر خوان مسلم ممالک میں ایک قدیم روایت ہے، جہاں شہر کے غریب افراد کو افطاری پر مدعو کیا جاتا ہے۔

گذشتہ سال متحدہ عرب امارات کے عالمی سیاحتی مرکز دبئی میں دنیا کا طویل ترین افطار دستر خوان قائم کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کیا تھا ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.