ETV Bharat / briefs

'صاف و شفاف انتخابات کرانا ہی سب سے اہم موضوع'

ملک میں صاف و شفاف انتخابات کرانا ہی سب سےاہم معاملہ ہے۔ اس پرتمام پارٹیوں کو غوروفکر کرنے کی ضرورت ہے۔ یہ باتیں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان نے وقفہ صفر کے دوران کہیں۔

'صاف شفاف انتخابات کرناہی سب سےاہم موضوع'
author img

By

Published : Jul 3, 2019, 6:20 PM IST

ترنمول کانگریس کے ترجمان اور رکن پارلیمان ڈریک اوبرائن نے کہاکہ انتخابی کمیشن کے سامنے ملک میں صاف شفاف انتخابات کرانے ہی سب سے اہم موضوع ہے ۔

انہوں نے کہاکہ ملک میں امن وامان برقراررکھنے کے لیے تمام سیاسی پارٹیوں کو متحد ہونا لازمی ہے۔سیاسی جماعتوں کے متحد ہونے سے من مانے کرنے والوں پر لگام کسا جا سکتا ہے۔

ڈریک اوبرئن نے کہاکہ آئین کے مطابق ملک اور پارلیمنٹ چلتا ہے۔لیکن گزشتہ چند برسوں سے ایک سیاسی پجماعت اپنی مرضی سے ملک اور پارلیمنٹ چلانے کی کوشش کر رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم لوک سبھا اور راجیہ سبھا کے قوانین کو مانتے ہیں اور اس کے مطابق چلتے ہیں لیکن حکمراں جماعت اس کی بالکل پراہ نہیں کرتی ہے۔

رکن پارلیمان کے مطابق حکمراں جماعت بی جے پی کے پاس 2021 کے لیے کوئی منصوبہ ہو لیکن ملک اور پارلیمنٹ کے لیے نہیں ہو سکتا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.