ترنمول کانگریس کے سکریٹری جنرل پارتھو چٹرجی نے کہا کہ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اس مسئلے کو سیاسی مسئلہ بنانے کے حق میں نہیں ہے۔
وزیرتعلیم نے کہاکہ کہا یہ سیاسی مسئلہ نہیں ہے مگر ریاستی حکومت ودیا ساگر کے 200ویں یوم پیدائش کو بڑے پیمانے پر منانے کی تیاری کررہی ہے۔تمام تعلیمی اداروں کو 20سے 26ستمبر کے دوران ودیا ساگر کا یوم پیدائش بڑے پیمانے پر منانے کی ہدایت دی جائے گی۔
واضح رہے کہ 13 مئی کو کولکاتا میں امت شاہ کے روڈ شوکے دوران سیاسی جھڑپ میں ودیاساگر کے مجمسے کو مسمار کردیا گیا تھا۔
ودیاساگر کو سیاسی مسئلہ نہیں بنائیں گے
امیت شاہ کے روڈ شو کے دوران ہنگامہ آرائی میں بنگال کے مشہور دانشور اور فلاسفر و ماہر تعلیم ایشور چندر ودیا ساگرکے مجسمے کو منہدم کرنے کے مقدمے کو اور آگے بڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔