ETV Bharat / briefs

احمدآباد میں پانی کی قلت

گجرات میں شدید گرمی کے چلتے درجہ حرارت اس وقت پیتالیس ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ ایسے میں ایک طرف لوگ گرمی سے پریشان ہیں تو دوسری طرف پانی کی قلت نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے۔

احمدآباد میں پانی کی قلت
author img

By

Published : May 2, 2019, 9:49 PM IST

حکومت کا کہنا ہے کہ گجرات کے ڈیم میں 25 فیصد پانی اب تک موجود ہے لیکن گجرات کے کچھ ، سوراشٹر، وسطی گجرات ، بڑودا اور احمدآباد میں پانی کی قلت سنگین بنتی جا رہی ہے۔ ایسے میں لوگوں تک پانی پہنچانےکا کام ٹینکر کے ذریعہ کیا جا رہا ہے۔ بات کریں اسمارٹ سٹی کہے جانے والے احمد آباد کی تو احمد آباد میں بھی پانی کی قلت کا سامنا لوگوں کو ہر روز کرنا پڑ رہا ہے۔ احمدآباد سے پانی کی قلت پر یہ خاص رپورٹ

احمدآباد میں پانی کی قلت

ہم آپ کو پانی کی قلت کا وہ نظارہ دکھا رہے ہیں جہاں ایک پانی ٹینکر سے ایک ڈول پانی کو حاصل کرنے کے لیے لمبی لمبی قطاریں لگانی پڑتی ہیں اور اس دوران پانی کو لے کر جھگڑے بھی ہو جاتے ہیں لیکن پانی ہر انسان کی ضرورت ہے اس لیے کچھ بھی کر کے لوگ پانی حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ نظارہ ہے احمدآباد کے مکتم پورا علاقے کا۔۔۔ جہاں حکومت کی جانب سے پانی کی ٹنکی بن جانے کے باوجود پانی میسر نہیں ہو رہا اور لوگوں کو ٹینکر سے پانی بھرنا پڑ رہا ہے۔

اس پر مقامی خاتون نے کہا کہ یہاں بہت سارے علاقوں میں پانی نہیں آتا اور پانی آتا بھی ہے تو گندا آتا ہے جس سے ہمیں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ٹینکر سے پانی بھرنا پڑتا ہے وہیں دوسری خاتون نے کہا کہ یہاں حکومت کی جانب سے توجہ نہیں دی جا رہی ہے۔ ہم ووٹ تو دیتے ہیں لیکن ہماری پریشانیوں کو حل نہیں کیا جاتا ہمارے بہت سالوں سے مطالبات ہیں کہ علاقے میں پانی آئے لیکن اب تک ہم پانی سے محروم ہیں ایسے میں ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد پانی کے لئے حکومت ہمیں سہولت فراہم کرے۔

لوگوں کے دل پر راج کرنے والا احمد آباد شہر ایک طرف اسمارٹ سٹی بن چکا ہے لیکن دوسری طرف غریب و پسماندہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے اب تک بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہیں ایسے میں شدید گرمی میں تڑپ کر ٹینکر کے ذریعے پانی حاصل کرنا یہاں کے لوگوں کے لئے کافی دشوار گزار ثابت ہو رہا ہے

لیکن پانی ہر انسان کی ضرورت ہے اس لئے سماجی کارکن فاروق بھائی اور محسن بھائی رات دن ایک کر مسلم علاقوں میں فری میں ٹینکر پہنچا رہے ہیں جبکہ یہ کام حکومت کو کرنا چاہیے تھا اس پر مقامی کاؤنسلر حاجی اسرار بیگ مرزا نے کہا کہ پانی کو لے کر ہم ہائی کورٹ کا بھی دروازہ کھٹکھٹا چکے ہیں لیکن پانی کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے ایسے میں فاروق اور محسن بھائی نے لوگوں تک پانی پہنچانے کا کام کیا ۔ تمام متاثرہ علاقوں میں 3 ٹینکروں کے ذریعے ایک لاکھ لیٹر پانی پہنچانےکاکام یہ لوگ کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہے

احمدآباد کے لوگ چیِخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پانی چاہیے ہمارے پانی کے مسئلے کو حل کیا جائے اور رمضان کے دوران ہمیں پانی کے لئے دردر نہ بھٹکنا پڑے لیکن یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ حکومت ان علاقوں کو کیوں ہمیشہ سے نظر انداز کرتی آئی ہے اور کیوں اب تک مسلم علاقوں میں حکومت کی جانب سے ایک پانی کاٹینکر نہیں پہنچایا گیا۔

Intro:گجرات میں شدید گرمی کے چلتے درجہ حرارت اس پستالیس ڈگری تک پہنچ گیا ہے ایسے میں ایک طرف لوگ گرمی سے پریشان ہیں تو دوسری طرف پانی کی قلت نے عوام کو مشکلات میں ڈال دیا ہے جبکہ حکومت کہہ رہی ہے کہ گجرات کے ڈیموں میں 25 فیصد پانی اب تک موجود ہیں لیکن گجرات کے کچھ ،سوراشٹر، وسطی گجرات ، بڑودا اور احمدآباد بعد میں پانی کی قلت سنگین بنتی جا رہی ہے ایسے میں لوگوں تک پانی پہنچانےکا کام ٹینکر کے ذریعے کیا جا رہا ہے بات کریں اسمارٹ سٹی کہاں جانے والا احمد آباد کی تو احمد آباد میں بھی پانی کی قلت کا سامنا لوگوں کو ہر روز کرنا پڑ رہا ہے چلیے دیکھتے ہیں احمدآباد سے پانی کی قلت پر یہ خاص رپورٹ

starting ptc..

ہم آپ کو پانی کی قلت کا وہ نظارہ دکھا رہے ہیں جہاں ایک پانی ٹینکر سے ایک ڈول پانی کو حاصل کرنے کے لیے لمبی لمبی لائن لگانی پڑتی ہے اور اس دوران پانی کو لے کر جھگڑے بھی ہو جاتے ہیں لیکن پانی ہر انسان کی ضرورت ہے اس لیے کچھ بھی کر کے لوگ پانی حاصل کرنا چاہتے ہیں یہ نظارہ ہے احمدآباد کے مکتم پورا علاقے کا۔۔۔ جہاں حکومت کی جانب سے پانی کی ٹانکی بن جانے کے باوجود پانی میسر نہیں ہو رہا اور لوگوں کو ٹینکر سے پانی بھرنا پڑ رہا ہے اس پر مقامی خاتون نے کہا کہ یہاں بہت سارے علاقوں میں پانی نہیں آتا اور پانی آتا بھی ہے تو گندا آتا ہے جس سے ہمیں بہت ساری پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور ٹینکر سے پانی بھرنا پڑتا ہے وہی دوسری خاتون نے کہا کہ یہاں حکومت کی جانب سے کسی طرح کا دھیان نہیں دیا جاتا ہم ووٹ تو دیتے ہیں لیکن ہماری پریشانیوں کو حل نہیں کیا جاتا ہمارے بہت سالوں سے مطالبات ہیں کہ علاقے میں پانی آئے لیکن اب تک ہم پانی سے محروم ہیں ایسے میں ہم چاہتے ہیں کہ جلد سے جلد پانی کے لئے حکومت ہم میں سہولت فراہم کرے
بائٹ1
مقامی ِخاتون

بائٹ 2
مقامی خاتون

بائٹ 3
مقامی خاتون

لوگوں کے دل پر راج کرنے والا احمد آباد شہر ایک طرف اسمارٹ بن چکا ہے لیکن دوسری طرف غریب و پسماندہ علاقوں میں رہنے والے لوگوں کے لئے اب تک بنیادی سہولیات فراہم نہیں کی گئی ہیں ایسے میں شدید گرمی میں تڑپ کر ٹینکر کے ذریعے پانی حاصل کرنا یہاں کے لوگوں کے لئے کافی دشوار گزار ثابت ہو رہا ہے لیکن پانی ہر انسان کی ضرورت ہے اس لئے سماجی کارکن فاروق بھائی اور محسن بھائی نے رات دن ایک کر مسلم علاقوں میں فری میں ٹینکر پہنچا رہے ہیں جبکہ یہ کام حکومت کو کرنا چاہیے تھا اس پر مقامی کاؤنسلر حاجی اسرار بیگ مرزا نے کہا کہ پانی کو لے کر ہم ہائی کورٹ کا بھی دروازہ کھٹکھٹا چکے ہیں لیکن پانی کا مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے ایسے میں فاروق اور محسن بھائی نے لوگوں تک پانی پہنچانے کا کام کیا ۔ تمام متاثرہ علاقوں میں 3 ٹینکروں کے ذریعے ایک لاکھ لیٹر پانی پہنچانےکاکام یہ لوگ کر رہے ہیں جو قابل تعریف ہے

بائٹ 4
حاجی اسرار بیگ مرزا
مقامی کونسلر

بائٹ 5
ایجاز خان پٹھان
سماجی کارکن

احمدآباد کے لوگ چیِخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ ہمیں پانی چاہیے ہمارے پانی کو مسئلے کو حل کیا جائے اور رمضان کے دوران ہمیں پانی کے لئے دردر نہ بھٹکنا پڑے ایسی سہولیات فراہم کیا جائے لیکن یہاں سوال یہ اٹھتا ہے کہ حکومت ان علاقوں کیوں ہمیشہ سے نظر انداز کرتی آئی ہے اور کیوں اب تک مسلم علاقوں میں حکومت کی جانب سے ایک پانی کاٹینکر نہیں پہنچایا گیا

Body:PANI_KI_DEMAND_SPL_PKG_ROSHANARA_7205053

Conclusion:PANI_KI_DEMAND_SPL_PKG_ROSHANARA_7205053
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.