ETV Bharat / briefs

فضائی حدود کی خلاف ورزی، او آئی سی میں قرارداد منظور - آئی سی کانفرنس

پاکستان نے او آئی سی کانفرنس کے افتتاحی سیشن کا بائیکاٹ کیا، لیکن دیگر سیشنز میں دفترخارجہ کے حکام نے شرکت کی۔

او آئی سی میں قرارداد منظور
author img

By

Published : Mar 3, 2019, 10:41 AM IST

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کے پیش نظر کشمیری عوام کی حمایت کا عزم دہرایا گیا۔

اطلاع کے مطابق او آئی سی اجلاس میں کشمیری عوام کی حمایت پر مبنی قرارداد منظور کی گئی۔

اس قرار داد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جموں کشمیر بنیادی تنازع ہے اور جنوبی ایشیا میں امن کے لیے کشمیر کے تنازع کا حل ہونا ناگزیر ہے۔

کانفرنس میں انتہا پسندی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔

او آئی سی کی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عالمی برادری سکیورٹی کونسل کی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے گا۔

اطلاع کے مطابق او آئی سی میں فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ایک اور قرارداد منظور کی گئی۔

Intro:Body:

Violation of airspace Passed a resolution in OIC

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.