ETV Bharat / briefs

ودیا بالن شکنتلا دیوی کا کردار نبھائیں گی

ودیا بالن دی ڈرٹی پیکچر میں شکیلا کا کردار بخوبی انجام دینے کے بعد اب شکنتلا دیوی کا رول ادا کریں گی، شکنتلا کا دیوی کا دماغ اتنا تیز تھا کہ انہیں 'ہیومن کمپیوٹر' کہا جاتا تھا۔

author img

By

Published : May 8, 2019, 8:05 PM IST

ودیا بالن شکنتلا دیوی کا کردار نبھائیں گی

ودیا بالن نے شوشل میڈیا پر اپنی اس آنے والی فلم کی اطلاع دی۔

' میں جینیس شکنتلا دیوی کا کردار نبھانے کے لیے پر جوش ہوں۔ انہوں نے اپنی شخصیت کو نکھا را تھا، وہ ایک مضبوط فیمینیسٹ تھیں جنہوں نے خواتین کی خودمجازیت کے لیے آواز بلند کی' ۔
ان کا مزید کہنا تھا دی میتھس جینیس، 'دئی ہیومن کمپیوٹر' ایک چھوٹے شہر کی لڑکی تھی۔ جنہوں نے دنیا میں اپنی الگ پہچان بنائی'۔

اس فلم کو انو مینن ڈائریکٹ کریں گی۔ یہ فلم آئندہ سال موسم گرماریلیز ہوں گی۔ حالانکہ کوئی آفیشیل ریلیز ڈیٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

شکنتلا دیو کو ' ہیومن کمپیوٹر' کہا جاتا تھا۔ مشکل سے مشکل میتھس کو وہ آسانی سے حل کر لیتی تھی۔ ان کا نام گینیج بک آف ورلڈ ریکارڈس میں بھی درج کیا گیا تھا۔

شکنتلا دیوی نے ہومو سیکسویلیٹی پر کتاب' دی ورلڈ آف ہومو سیکسولس' بھی لکھی ہے۔ اسے بھارت میں ہومو سیکسولس پر شروعاتی اسٹیڈی میں سے ایک کہا جاتا ہے۔

چار نومبر 1929 کو پیدا ہوئی اور شکنتلا دیوی کا 21 اپریل 2013 کو انتقال ہوا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.