ETV Bharat / briefs

مظفرنگر فساد کی متاثرہ عزرا کا سوال

author img

By

Published : Mar 30, 2019, 9:35 PM IST

بچپن کی خوشیوں میں مگن کھیلتی کودتی عزرا 7 ستمبر 2013 سے گم سم ہے اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ آخر اس کا قصور کیا تھا؟

مظفرنگر فساد

مظفر نگر فسادات کا شمار بھارت کے ہولناک فرقہ وارانہ فسادات میں ہوتا ہے۔ 7 ستمبر 2013 کو پیش آنے والے اس واقعے نے عزرا نامی لڑکی کی معصوم دنیا کو اجاڑ کر رکھ دیا۔ ان فسادات میں عزرا اپنے عزیز و اقارب کو تو کھو یا ہی خود بھی بری طرح سے زخمی ہو گئی تھی۔

شرپسندوں نے تیز دھار آلہ سے عزرا پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا تھا۔ ان کے پیٹ اور دائیں ہاتھ کی پشت پر خطرناک زخم بن جاتا ہے۔

مقامی ڈاکٹر نے یہ صلاح دیا تھا کہ عزرا کا ہاتھ کاٹ دیا جائے۔ لیکن بڑی تگ و دو سے انہیں دہلی کے ایمس ہسپتال میں داخل کرایا جاتا ہے اور اس طرح اس کا ہاتھ کٹنے سے بچ جاتا ہے۔ عزرا کے ماموں کہتے ہیں کہ اب بچی شادی کی عمر ہو رہی ہے، لیکن ہاتھ کے زخم کی وجہ سے رشتے واپس جارہے ہیں۔

عزرا کی پڑھائی کے لیے دہلی کی ایک تنظیم نے کچھ پیسےجمع کرکے متاثرہ کی مدد کرنے کی کوشش کی ہے۔

مظفرنگر فساد

بچپن کی خوشیوں میں مگن عزرا 7 ستمبر 2013 سے گم سم ہے اور یہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ آخر اس کا قصور کیا تھا؟

اب سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ عزرا کو کس قصور کی سزا ملی؟ ایسے وقت میں جبکہ مظفر نگر فسادات کے ملزمین کو ایک ایک کرکے ضمانت مل رہی ہے یہ سوال چبھتا ہے کہ عزرا پر سفاکانہ حملہ کرنے والوں کو سزا کب ملے گی؟

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.