ETV Bharat / briefs

رکن اسمبلی پر کٹ منی لینے کا الزام - رکن اسمبلی

مغربی بنگال کے وزیر فرہاد حکیم کے جلسے کے دوران سابق اور موجودہ کونسلرز نے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی ویشالی ڈالمیا پر کٹ منی لینے کا الزام عائد کر دیا گیا۔

ریاستی وزیر کے سامنے رکن اسمبلی پر کٹ منی لینے کا الزام
author img

By

Published : Jul 1, 2019, 5:09 PM IST

ہوڑہ کے بالی میں ریاستی وزیر فرہاد حکیم جلسے کو خطاب کر رہے تھے تبھی وہاں موجود سابق اور موجودہ کونسلرز نے ترنمول کانگریس کی رکن اسمبلی پر کٹ منی لیے کا الزام عائد کردیا۔

دیگر سابق اور موجودہ کانسلرز کی مخالفت سامنے آنے پر کولکاتا کارپوریشن کے میئر نے کہا کہ کسی کے خلاف الزام عائد کرنے سے پہلے ٹھوس ثبوت پیش کرنا پڑتا ہے۔اگر کسی کے پاس ویشالی ڈالمیا کے خلاف کوئی ثبوت ہے تو ہمیں دیں اور ترنمول کی سربراہ سے بات چیت کریں گے۔

انہوں نے کہاکہ ویشالی ڈالمیا پر کٹ منی لینے کا الزام میں کوئی دم نہیں ہے۔ آپ لوگوں کو ایک دوسروں کے ساتھ مل کر پارٹی کومضبوط بنانے کے لیے کام کرنا چا ہیے۔

کولکاتا کارپوریشن کے میئر نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے کارکنان کو اس طرح کی باتیں کرنے سے قبل اپنے اعلیٰ رہنماؤں سے ایک بار بات کرنی چا ہیے ۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی اور کونسلرز کے کٹ منی لینے کے بعد سے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں پر رشوت لینے کے الزامات عائد ہو رہے ۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.