ETV Bharat / briefs

آبی سطح نیچے جانے سے بارہ بنکی کے کسان پریشان

شہری علاقوں کے بعد اب دیہی علاقوں میں بھی آبی سطح تیزی سے نیچے جا رہا ہے۔ آبی سطح کے نیچے جانے سے دیہی علاقوں میں زراعت پیشہ متاثر ہو رہا ہے۔

author img

By

Published : Jun 17, 2019, 3:18 PM IST

آبی سطح نیچے جانے سے بارہ بنکی کے کسان پریشان، متعلقہ تصویر

اس کی وجہ سے کسانوں کی فصل پر لاگت تو بڑھ ہی رہی ہے، ساتھ ہی کسانوں کے لئے خطرے بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں کسانوں کی آمدنی کیسے دو گنی ہو گی، بڑا سوال ہے۔

آبی سطح نیچے جانے سے بارہ بنکی کے کسان پریشان، متعلقہ ویڈیو

بارہ بنکی سے تقریباً 20 کلو میٹر دور یہ بانسا گاؤں ہے۔ یہاں آبی سطح اتنا نیچے جا چکا ہے کہ ٹیوب ویل سے پانی نہیں نکل رہا ہے۔
کسانوں نے آبی سطح نیچے جانے کے باوجود پانی کھینچنے کی ترکیب تو ڈھونڈھ لی ہے لیکن اس کام میں بہت خطرےہیں۔

حکومت کی منشا ہے کہ کسان آسانی سے کاشت کر اپنی آمدنی میں اضافہ کریں، لیکن قدرتی وسائل میں کمی کی وجہ سے کسانوں کی لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گڑ ھا کھود کر پانی نکالے جانے سے کسانوں کی لاگت تقریباً دو گنی ہو گئی ہے۔

کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے لیے سرکاری پروگرام چلائے جا رہے ہیں۔ 14 جون کو خود محکمہ زراعت کے وزیر سوریہ پرتاپ شاہی بارہ بنکی آ کر کسانوں کو اعلی سطحی زراعت کے ٹپس د یے تھے۔ لیکن جب اس مسئلہ پرسوال کیا گیا تو ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا۔

Intro:شہری علاقوں کے بعد اب دیہی علاقوں میں بھی واٹر لیول تیزی سے نیچے جا رہا ہے. دیہی علاقوں میں واٹر لیول کے نیچے جانے سے زراعت کافی متاثر ہوئی ہے. اس کی وجہ سے کسانوں کی فصل پر لاگت تو بڑھ ہی رہی ہے. ساتھ ہی کسانوں کے لئے خترے بھی بڑھتے جا رہے ہیں. ایسے میں کسانوں کی آمدنی کیسے دو گنی ہو گی. بڑا سوال ہے.

Body:بارہ بنکی سے تقریبآ 20 کلو میٹر دور یہ بانسا گاؤں ہے. یہاں واٹر لیول اتنا نیچے جا چکا ہے کہ ٹیوب ویل سے پانی کھینچا نہیں جا رہا. لہاذہ کسانوں نے قبر نما گہرا گڈھا کھود کر ٹیوب ویل اس میں اتارا ہے اور فصل میں پانی لگایا ہے. واٹر لیول نیچے کی وجہ علاقوں میں سمر سیبل بورنگ کا بڑھنا ہے. کسانوں کا کہنا ہے کہ. سمر سبل. بورنگ کی وجہ سے واٹر لیول تیزی سے نیچے جا رہا ہے.
بائیٹ امر سنگھ، کسان
بائیٹ سمت کمار، کسان

کسانوں نے گرتے واٹر لیول سے پانی کھینچنے کا جگاڑ تو ایجاد کر لیا ہے. اس سے وہ فائیدہ بھی اٹھا رہے ہیں، لیکن اس کام میں بہت خترے ہیں. گھرے گڈھے میں بھاری بھرکم ٹیوب ویل اتارتے وقت زخمی ہونے کا خترہ بنا رہتا ہے. اس کے علاوہ تنگ گڈھے میں انجن پھٹنے کا بھی اندیشہ ہے. لیکن باوجود اس کے مجبوری کسانوں سے جو نہ. کرائے وہ کم ہے.
بائیٹ سنت رام یادو، کسان

حکومت کی منشہ پے کہ کسان آسانی سے کاشت کر اپنی آمدنی میں اضافہ کریں، لیکن قدرتی وسائیل میں کمی کی وجہ سے کسانوں کی لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے. گڈھا کھود کر پانی نکالے جانے سے کسانوں کی لاگت تقریبآ دو گنی ہو گئی ہے.
بائیٹ ہیم راج، کسان

کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنے کے لئے پروگرام چلائے جا رہے ہیں. 14 جون کو خود محکمہ زراعت کے وزیر سوریہ پرتاپ شاہی بارہ بنکی آ کر کسانوں کو اعلی سطحی زراعت کے ٹپس دئے تھے. پانی پر بھی لمبی چوڑی تقریر کی تھی. لیکن جب سوال اس مسلہ پر کیا گیا تو کچھ بھی جواب نہیں دیا.
بائیٹ سوریہ پرتاپ شاہی

Conclusion:پی ٹی سی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.