ETV Bharat / briefs

بارہ بنکی ضلع ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے شروع

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی کے ضلع ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے مریضوں کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔

بارہ بنکی ضلع ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے شروع، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 26, 2019, 3:23 PM IST

اس مشین کے آنے سے علاج ومعاملہ میں مزید بہتری آنے کی امید ہے۔ ساتھ ہی زیادہ مریضوں کے ایکسرے بھی کئے جا سکیں گے۔

بارہ بنکی ضلع ہسپتال میں ڈیجیٹل ایکسرے شروع، متعلقہ ویڈیو

بارہ بنکی کے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع ہسپتال میں طویل انتظار اور تمام تر جدوجہد کے بعد ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے ہسپتال کے مریضوں کو کئی طرح سے فائدہ ہوگا۔

ڈیجیٹل ایکسرے مشین سے جسم کے اندر کی بیماریوں کو پرانی مشین کے مقابلہ کئی گنا بہتر ڈھنگ سے دیکھا اور سمجھا جا سکے گا۔ جس سے ضلع کے عوام خاص کر غریبوں کو کافی فائدہ ہوگا۔

بارہ بنکی ضلع ہسپتال کی ڈیجیٹل ایکسرے مشین اب تک کی سب سے جدید ٹیکنالوجی والی مشین ہے۔ شہر کے پرائیویٹ کسی بھی پیتھولوجسٹ کے پاس ایسی مشین نہیں ہے۔ اس مشین کے لگنے سے ہسپتال میں زیادہ ایکسرے کئے جا سکیں گے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ عوام کے لئے بالکل مفت ہے۔

اتنی خاصیت اور اتنے دعووں کے باوجود ڈیجیٹل ایکسرے مشین کی کامیابی ہسپتال ملازمیں کے کام کرنے کے طریقے پر منحصر ہے۔ لوگوں کو خدشہ ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے ڈیجیٹل ایکسرے مشین کا بھی وہی حال ہوگا، جو ہسپتال کی دیگر سہولیات کا ہے۔

Intro:بارہ بنکی کے ضلع ہسپتال میں ڈجٹل ایکسرے مشین کا آغاز ہو گیا ہے. اس مشین کے آنے سے علاج بہتر ہونے کی امید ہے. ساتھ ہی زیادہ لوگوں کے ایکسرے بھی کئے جا سکیں گے. لیکن ان تمام خاصیت کے باوجود ڈجٹل ایکسرے سے عوام کو مفاد ہسپتال کے ملازم پر ہی ڈپینڈ ہے.

Body:بارہ بنکی کے رفیع احمد قدوائی میموریل ضلع ہسپتال میں لمبے انتزار اور تمام جد و جہد کے بعد ڈجٹل ایکسرے مشین کا آغاز ہو گیا ہے. ڈجٹل ایکسرے مشین سے ہسپتال کے مریضوں کو کئی طرح سے فائیدہ ہوگا. ڈجٹل ایکسرے مشین سے جسم کے اندر کی بیماریوں کو پرانی مشین کے مقابلہ کئی گنا بہتر ڈھنگ سے دیکھا اور سمجھا جا سکے گا. جس سے ضلع کے عوام خاس کر غریبوں کو کافی فائیدہ ہوگا.
بائیٹ شیلیندر سنگھ، لیب ٹیکنیشین

بارہ بنکی ضلع ہسپتال کی ڈجٹل ایکسرے مشین. اب تک کی سب سے جدید ٹیکنالوجی والی مشین ہے. شہر کے پرائیویٹ کسی بھی پیتھولوجسٹ کے پاس ایسی مشین نہیں ہے. اس مشین کے لگنے سے ہسپتال میں زیادہ ایکسرے کئے جا سکیں گے. خاص بات یہ ہے کہ یہ آوام کے لئے بلکل مفت ہے.
بائٹ ایس کے سنگھ، چیف میڈکل افسر

اتنی خاصیت اور اتنے دعووں کے باوجود ڈجٹل ایکسرے مشین کی کامیابی ہسپتال ملازمیں کے کام کرنے کے طریقے پر ڈپینڈ ہے. لوگوں کو خدشہ ہے کہ ہسپتال انتظامیہ کی عدم توجہی کی وجہ سے ڈجٹل ایکسرے مشین کا بھی وہی حال ہوگا. جو ہسپتال کی دیگر صحولیات کا ہے.
بائیٹ اسماعیل، تماردار

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.