ETV Bharat / briefs

'مرکزی فورسز کا اسعتمال ناقابل قبول' - بی جے پی

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے ووٹ ڈالنے کے بعد کہا کہ بی جے پی نے ووٹ کے لیے مرکزی فورسز کا استعمال اس سے پہلے کبھی نہیں دکھا۔ یہ ناقابل قبول ہے۔

ووٹ کے لیے مرکزی فورسز کااسعتمال ناقابل قبول:ممتا بنرجی
author img

By

Published : May 19, 2019, 5:20 PM IST

ترنمول کانگریس کی سپریمو ممتا بنرجی اپنے پارلیمانی حلقے کے پولنگ مرکز پر ووٹ ڈالا۔ انہوں نے ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا کوخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پارلیمانی انتخابات کے دوران بی جے پی نے مرکزی فورسز کواس طرح سے ووٹ کے لیے استعمال کیا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی فورسز ایک آزادادارہ تھا مگر مودی نے اپنے مقصد کے لیے اسے بھی کنٹرول میں لے لیا۔ مغربی بنگال میں عام انتخابات کے دوران ریکارڈ توڑ مرکزی فورسز کا استعمال کیا گیا ہے۔ مرکزی فورسز کے جوان بھی مودی کے اشارے پر کام کرتے رہے۔
ممتا بنرجی کے مطابق چند واقعات کو چھوڑ کرآ خری مرحلے کی پولنگ پرُامن رہی۔ اگر کوئی کہتا ہے کہ انتخابات کے دوران مغربی بنگال سب سے زیادہ جھڑہیں ہوئیں تو وہ بالکل غلط ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.