ETV Bharat / briefs

ریمیڈیسور کی کالا بازاری کرنے والوں پر این ایس اے لگایا جائے

مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ریمیڈیسور انجیکشن کی کالا بازاری کرنے والوں کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے.

Shivraj
Shivraj
author img

By

Published : Apr 22, 2021, 10:49 PM IST

شیوراج سنگھ نے کہا کہ آکسیجن سپلائی کے سلسلے میں افواہ اڑانے والوں اور گمراہ کن باتیں پھیلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی ہو۔

وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے اپنی رہائش گاہ سے کورونا وائرس کی صورتحال پر ورچول اعلیٰ سطحی میٹنگ میں کہا کہ کورونا کرفیو کے لیے جس طرح سے عوام آگے آئے ہیں اور ہر کسی نے تعاون کیا ہے، اس سے وائرس پھیلنے کی رفتار کم ہوئی ہے۔ عوام کے ساتھ عوام کے تعاون سے کورونا کرفیو کو قئم رکھنا ضروری ہے۔

انہوں نے بتایا کہ آکسیجن سپلائی کے لیے ڈی آر ڈی او سمیت مرکزی حکومت کی سطح پر مسلسل بات چیت جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.