ETV Bharat / briefs

وینزویلا پر عنقریب سلامتی کونسل کا اجلاس - امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے وینزویلا میں انسانی صورت حال پر غورو خوص کے لیے اگلے ہفتے ایک میٹنگ بلانے کی درخواست کی ہے۔

وینزویلا پر عنقریب سلامتی کونسل کا اجلاس
author img

By

Published : Apr 5, 2019, 1:39 PM IST

اقوام متحدہ کے ایک سفارتی ذرائع نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔

ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اقوام متحدہ میں امریکی مشن نے سلامتی کونسل کو وینزویلا میں انسانی صورت حال کے بارے میں ایک اجلاس منعقد کرنے کے لئے کہا تھا۔

اس اجلاس کے 10 اپریل کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔

اسی دوران ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا ہے کہ اسے وینزویلا کو بغیر لائسنس کے انسانی امداد فراہم کرنے کا موقع ملا ہے۔

واضح ر ہے کہ وینزویلا میں موجودہ صدر نکولس مادرو کے خلاف مسلسل احتجاج کے بعد امریکہ نے اس نکولس مادرو کے خلاف کئی پابندیاں عائد کیں ہے۔

امریکہ نے کہا کہ وہ فوجی متبادل پر بھی غور کر رہا ہے۔

قومی اسمبلی کے صدر اور حزب اختلاف کے لیڈر جوآن گوائیڈو نے 23 جنوری کو ان احتجاجی مظاہروں کی قیادت کرنے کے ساتھ ساتھ خود کو ملک کا عبوری صدر قرار دیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.