ETV Bharat / briefs

میرٹھ کے مسلمانوں میں یوگا سے عدم دلچسپی - undefined

ملک اور بیرون ممالک میں 21 جون کو عالمی یوم یوگا کے طور پر منایا جاتا ہے۔

بین الاقوامی سطح پر لوگو جوش و خروش کے ساتھ یوم یوگا منا رہے ہیں
author img

By

Published : Jun 21, 2019, 12:41 PM IST

بین الاقوامی سطح پر لوگو جوش و خروش کے ساتھ یوم یوگا منا رہے ہیں، وہیں انقلابی سرزمین میرٹھ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے کیلاش پرکاش سٹیڈیم میں یوم یوگا منایا، لیکن اس میں مسلم طبقے کے افراد نہ کے برابر شامل ہوئے۔

بین الاقوامی سطح پر لوگو جوش و خروش کے ساتھ یوم یوگا منا رہے ہیں

ریاست اترپردیش کے میں میرٹھ کے کیلاش پرکاش سٹیڈیم میں تقریباً ہزاروں کے تعداد میں طلبا و طالبات سمیت نوجوان، بوڑھے اور افسران کے ساتھ ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر سدھارتھ ناتھ بھی نے یوگا کرکے عالمی یوم یوگا منایا۔

بی جے پی کے ضلعی ترجمان آلوک سسودیا نے بتایا کہ آج بین الاقوامی سطح پر لوگا 'یوگا ڈے' منا رہے ہیں، جو بھارت کی قدیم روایت تھی جسے لوگ فراموش کرچکے تھے لیکن وزیراعظم کی قیادت میں اسے دوبارہ لوگوں کے مابین متعارف کرایا گیا۔

انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ بھارت کی تہذیب و ثقافت کو پوری دنیاں اپنانے رہی ہے، انہوں نے کہا کہ یوگا کسی بھی خاص مذہب کا نہیں ہے اسے جسمانی ورزش کے طور پر کرنا چاہتے۔

وہیں طالبات کا کہنا ہے کہ یوگا کرنے سے ذہنی سکون ملتا ہے پڑھائی میں مدد گار ثابت ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ میرٹھ میں 45 فیصد مسلم آبادی ہے، لیکن یوگا میں مسلم کمیونٹی کی شرکت نہ کے برابر رہی۔

Intro:21 جون کو عالمی یوم یوگا جہاں بین الاقوامی سطح پر لوگو جوش و خروش کے ساتھ یوم یوگا منا رہے ہیں وہیں انقلاب سرزمین میرٹھ میں ہزاروں کی تعداد لوگوں نے کیلاش پرکاش اسٹیڈیم میں یوگا کرکے کے منایا لیکن اس میں مسلم کمیونٹی کے افراد نہ کے برابر شامل ہوئے.

Body:میرٹھ کے کیلاش پرکاش اسٹیڈیم میں تقریبا ہزاروں کے تعداد میں طلباوطالبات نوجوان، بوڑھے اور افسران کے ساتھ ریاستی وزیر صحت ڈاکٹر سدھارتھ ناتھ بھی یوگا کر کے عالمی یوم یوگا منا رہے تھے.
بی جے پی کے ضلعی ترجمان الوک سسودیا نے بتایا کہ جیسا کہ آج بین الاقوامی سطح پر لوگا یوگا ڈے منا رہے ہیں یہ بھارت کی قدیم روایت تھی جسے لوگ فراموش کرچکے تھے لیکن وزیراعظم کی قیادت میں اسے دوبارہ لوگوں کے مابین متعارف کرایا گیا یہی وجہ ہے کہ بھارت کی تہذیب و ثقافت کو پوری دنیاں اپنانے رہی ہے. انہوں نے کہا کہ یوگا کسی بھی خاص مذہب کا نہیں ہے اسے جسمانی ورزش کے طور پر کرنا چاہتے جو لوگ اعتراض کرتے ہیں وہ اسے کر کے جسمانی نشوونما کو بڑھائیں.

وہیں طالبات کا کہنا ہے کہ کہ یوگا سے ذہنی سکون ملتا ہے پڑھائی میں مدد گار ثابت ہورہا ہے ذہن صاف و شفاف ہوجاتا ہے.

خاص بات یہ رہی کہ میرٹھ میں 45 فیصد مسلم آبادی ہے لیکن یوگا میں مسلم کمیونٹی کی شرکت نہ کے برابر رہی. مسلم افراد کا ماننا ہے کہ مذہب اسلام میں نماز کی جو اہمیت ہے اس کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے پنج وقتہ نماز میں بھی جسمانی ورزش بحسن و خوبی کیا جا سکتا ہے.

Conclusion:بائٹ :بی جے پی ضلعی ترجمان الوک سسودیا.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.