ETV Bharat / briefs

'امریکہ کا فیصلہ، عالمی قوانین کی صریح خلاف ورزی' - امریکہ کا فیصلہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گولان ہائٹس پر اسرائیلی خود مختاری کو تسلیم کرنے والے ایک اعلان پر دستخط کردیے ہیں۔

امریکہ کا فیصلہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی
author img

By

Published : Mar 27, 2019, 11:24 AM IST

سوڈان نے گولان پہاڑیوں پر اسرائیلی خود مختاری کو تسلیم کرنے کے امریکی انتظامیہ کے فیصلے کی سخت مذمت کی۔

سوڈان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا 'وزارت خارجہ امریکی انتظامیہ کے گولان ہائٹس پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا سب سے سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہے'۔

وزارت نے کہا کہ یہ فیصلہ بین الاقوامی قانونی حیثیت اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعلقہ قراردادوں کی واضح خلاف ورزی ہے۔

اس میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کا اقدام جارحیت کو جائز کرتا ہے اور بین الاقوامی قانون کے اصولوں کو تباہ کرتا ہے۔

وزارت نے مزید کہاکہ یکطرفہ امریکی فیصلے سے شام کے گولان ہائٹس کی قانونی حیثیت نہیں بدلے گی۔

اس نے بین الاقوامی برادری سے امریکہ کے فیصلے کو مسترد کرنے کی اپیل کی کیونکہ یہ بین الاقوامی قانونی جواز کے لیے ایک اہم چیلنج اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے لبے خطرہ ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو شام کے گولان پہاڑوں پر اسرائیلی خودمختاری کو تسلیم کرنے والے ایک اعلان پر دستخط کئے۔

واضح رہے کہ اسرائیل نے سنہ 1967 میں گولان بلندیوں پر قبضہ کر لیا تھا۔

Intro:Body:

american decision 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.