ETV Bharat / briefs

گویٹرس نے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی - انتونیو گو تریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گویٹرس نے کینیا کے وزیر کاؤنٹی اور صومالیہ کے موغادیشو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گو تریس
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 2:02 PM IST

دونوں دہشت گردانہ واقعات میں آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ گویٹرس نے پیر کو اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ان واقعات میں ہلاک ہونے والوں کے خاندانوں اور کینیاو صومالیہ کے لوگوں اور حکومت کے تئیں اپنے رنج و غم کا اظہار کیا۔

انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔

قابل غور ہے کہ صومالیہ کے موغادیشو میں دہشت گرد گروپ الشباب نے ہفتہ کو کار بم دھماکہ کیا جس میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر زخمی ہو گئے، یہ گروپ مشرقی افریقہ میں سرگرم ہے۔

کینیا کے وزیر کاؤنٹی میں جمعہ کو ایک طاقتوردھماکے میں آٹھ پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.