ETV Bharat / briefs

اقوام متحدہ نے ایبولا کوآرڈینیٹر کی تقرری کی - ڈیوڈ گریسلي

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گیوٹرس نے امریکہ کے ڈیوڈ گریسلي کو اقوام متحدہ ایمرجنسی ایبولا جوابدہ کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے ۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 28, 2019, 11:08 AM IST

ان کے پریس دفتر نے جمعرات كو یہ اطلا ع دی ۔ دفتر نے بتایا کہ گوٹریس نے حال ہی میں گریسلی کی قیادت میں کانگو کے ایبولا متاثر مشرقی حصے میں ایک مضبوط کوآرڈینیٹر اور حمایتی انتظامی سب سینٹر بنانے کا اعلان کیا تھا ۔

گریسلی کے پاس انسانی بہبود کے کاموں کی قیادت کی صلاحیت اور سیاسی اور سکیورٹی سے متعلق تجربہ ہے ۔ وہ کانگو میں سیکریٹری جنرل کے نائب خصوصی نمائندے ، ریذڈنٹ اور انسانی کوآرڈینیٹر کے طور پر کام کر رہے ہے اور سوڈان میں اقوام متحدہ مشن کے علاقائی کورڈینیٹر کے طور خدمات انجام دی ہیں ۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.