تفصلیت کے مطابق یہ واقح گذشتہ شام کو پیش آیا تھا جب دو خواتین جنگل کی طرف جا رہی تھی اور تیز ہوائے شروع ہوگئی اور درخت ان کے اپر گر گیا اور وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گئی۔
ہلاک شدہ خواتین کی شناخت شریفہ بیگم اور مبینا بیگم کے طور پر ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر اور چناب خطے کے بالائی علاقوں میں گذشتہ شب غیر متوقع برفباری ہوئی جبکہ میدانی علاقوں میں مسلسل بارش ہو رہی ہے۔