ETV Bharat / briefs

کانکی نارہ میں بم بازی سے دہشت کا ماحول - دہشت

کانکی نارہ کے چھ نمبر گلی میں بم بازی ہونے کی وجہ سے دو افراد زخمی ہو گئے۔ بم بازی کے سبب علاقے میں دہشت کا ماحول ہے۔

کانکی نارہ میں بم بازی سے دہشت کا ماحول
author img

By

Published : Jun 17, 2019, 5:09 PM IST

بارکپور پارلیمانی حلقے کے جگتدل تھانہ علاقے میں سیاسی پارٹیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔جھڑپوں کے سبب عام لوگوں میں دہشت کا ماحول ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق جگتدل تھانہ کے چھ نمبر گلی میں اچانک بم بازی کا واقعہ پیش آیا جس میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔

کانکی نارہ میں بم بازی سے دہشت کا ماحول

پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں بم بازی ہوئی ہے جس میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس نے مزید بتایا کہ تفتیش جاری ہے۔ اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔علاقے میں پولیس اور آ ر اے ایف کی ٹیموں کو تعینات کردیا گیا ہے۔

بھاٹ پاڑہ کے رکن اسمبلی پون سنگھ کا کہنا ہے کہ شرپسندوں نے اس واردات کو انجام دیا ہے۔ ان کی گرفتاری ضروری ہے۔ان کی وجہ سے لوگوں میں دہشت پایا جارہا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.