ETV Bharat / briefs

دو بھائیوں کی خودکشی - کنال اگروال

مغربی دہلی جنک پوری تھانہ علاقے میں ایک دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ ماں کے انتقال کے غم میں دو سگے بھائیوں نے خود کشی کرلی۔

دو بھائیوں کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 7:02 PM IST

Updated : Jul 2, 2019, 7:46 PM IST

دو بھائیوں نے گھر میں رسی کے سہارے پنکھے سے لٹک کر جان دے دی۔

ماں کے انتقال کے بعد دونوں بھائی ڈپریشن میں تھے جب کہ ان کے والد لقوہ کے مرض میں مبتلا ہے۔

دونوں بھائیوں کی شناخت کنال اگروال اور گورو اگروال کے طور پر ہوئی ہے۔

ان کے والد گذشتہ 20 برسوں سے لقوہ کے مرض میں مبتلا ہے جب کہ ماں کا اسی سال مارچ میں کینسر کی وجہ سے موت ہوگئی۔ جس کے بعد دونوں بھائی پریشان رہنے لگے۔ دیڑھ ماہ قبل دونوں بھائی بناکسی اطلاع کے کہیں چلے گئے۔اچانک گذشتہ اتوار کو واپس آئے اور گذشتہ روز دوپہیر کو لوگوں کو اس خودکشی کا علم ہوا۔

پولیس کے مطابق ایک خود کشی نوٹ ملا ہے جس میں انہوں نے ماں کے بارے میں لکھا ہے۔دونوں بھائی انجینئرنگ سے گریجویٹ کی پڑھائی کرچکے تھے۔ لیکن ماں کی موت کے بعد دونوں بیٹوں نے والد کے کام میں مدد کرنا بند کردیا تھا۔

دونوں نے خودکشی کے لیے خود کو ذمہ دار بتایا ہے۔پولیس پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو خاندان والوں کے حوالے کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jul 2, 2019, 7:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.