ETV Bharat / briefs

سگے بھا ئیوں کی خود کشی سےعلاقے میں ماتم - sucide

دونوں بھا ئی انجینئرنگ کی پڑھائی مکمل کر چکے تھے، ماں کی موت کے بعد وہ ذ ہنی تناو کے شکار تھے۔

دو سگے بھا ئیوں کی موت سے علاقے میں چھائی مایوسی
author img

By

Published : Jul 2, 2019, 10:58 AM IST

Updated : Jul 2, 2019, 2:07 PM IST

دلی کے جنکپوری علاقےمیں دو سگے بھا ئیوں نے پنکھے سے لٹک کر پھانسی لگا لی۔
بتا یا جا رہا ہے کہ چند ماہ قبل ان کی ماں کا انتقال ہو گیا تھا جس کے بعد سے دونوں بھا ئیوں کی دماغی حالت متا ثر ہو گئی تھی۔ ان کے والد فالج کے شکار ہیں اور گھر میں ہی بستر فراش ہیں۔

یہ ساری باتیں جنک پوری پولیس تھا نے کے ایڈیشنل ڈی ایس پی سمیرشرما نے بتائی۔ انہوں

نے کہا کہ دوپہر کے وقت انہیں فون کے ذریعہ کنال اگروال 27، اور گورو اگروال24 سالہ دو سگے بھائیوں کے پھانسی لگانے کی اطلاع ملی تھی۔
تفتیش سے یہ بات سامنے آئی کہ اسی سال مارچ میں ان کی ماں کا کینسر سے موت ہو گئی تھی، جسکے بعد دونوں بھائی ذہنی تناو کے شکار تھے۔
تقریبا 20 سال سے فالج کے مرض میں مبتلا باپ کو چھوڑ کر دونوں بھائی گھرسے بھا گ گئےتھے ۔
دیڑھ ماہ تک گھر سے لا پتہ رہنے کے بعد اتوار کی رات دونوں بھائی گھر واپس لوٹے تھے اور اسی رات انہوں نے پنکھے سے پھانسی لگا کے خود کشی کر لی۔
گھر کی تلاشی میں جنک پوری پولس کو ایک سو سائیٹ نوٹ بھی ملا ہے، جس میں دونوں بھائیوں نے اپنی والدہ کی موت سے پہنچنے والے صدمے کا ذکر کیا ہے۔
اچانک پیش آئے اس سانحہ سےمقامی لوگ بھی کا فی پریشان ہیں، انہوں نے بتا یا کہ ان کا باپ ریلوے کا نڑکٹر تھا اور یہ دونوں بھا ئی انجینئرنگ کی پڑھائی مکمل کر چکے تھے، ماں کی موت کے بعد انہوں نے اپنے باپ کا ساتھ چھوڑ دیا تھا۔
موقعہ واردات سے موصول تحریر میں دونوں بھا ئیوں اس خود سوذی کا ذمہ دار خود کو ٹھرایا ہے۔

Intro:बेस्ट डिस्ट्रिक्ट के जनकपुरी थाना इलाके में एक हृदय विदारक घटना सामने आई है. यहां 2 भाइयों ने रस्सी के सहारे घर के अंदर पंखे से लटक कर जान दे दी. घटना आज दोपहर में हुई है. मिली जानकारी के अनुसार इसी साल अपनी मां के मरने से दोनों भाई काफी डिप्रैशन में थे. जबकि उसके पिता लकवा ग्रस्त है. एडिशनल डीसीपी समीर शर्मा ने इसकी पुष्टि की है.

Body:आज दोपहर जनकपुरी इलाके से सन्न कर देने वाली यह घटना सामने आई. पुलिस को एक घर के अंदर एक ही कमरे में 2 सगे भाइयों के पंखे से लटके होने की कॉल मिली. मौके से मिली जानकारी के अनुसार मृतक कुणाल अग्रवाल और गौरव अग्रवाल सगे भाई थे और उन्होंने रस्सी के सहारे पंखे से लटककर जान दे दी. इनके पिता पिछले 20 साल से लकवा ग्रस्त है और इसी साल मार्च में इन दोनों की मां का कैंसर से निधन हो गया था. जिसके बाद दोनों भाई बहुत परेशान हो गए और डेढ़ महीने पहले दोनों भाई बिना बताए कहीं चले गए और रविवार की रात घर लौट कर आए थे. और आज दोपहर इस घटना की जानकारी मिली.

Conclusion:जनकपुरी पुलिस के अनुसार घर से एक सुसाइड नोट भी मिला है, जिसमें उन्होंने मां के बारे में भी लिखा है. इस घटना से स्थानीय लोग सन्न है. लोगों को यह समझ में नहीं आ रहा है कि ऐसा अचानक क्यों कर लिया. इनके पिता रेलवे कांट्रेक्टर थे. दोनों बेटे इंजीनियरिंग से ग्रेजुएट की पढ़ाई कर चुके हैं. लेकिन मां की मौत बाद दोनों बेटो ने पिता के काम में मदद करना बंद कर दिया था. दोनों ने खुदकुशी के लिए खुद को जिम्मेदार ठहराया है. पुलिस ने बॉडी को पोस्टमार्टम के बाद सौंप दिया है.

बाईट--- नरेंद्र चावला, पूर्व मेयर (स्थानीय पार्षद)
Last Updated : Jul 2, 2019, 2:07 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.