ETV Bharat / briefs

ریاست میں ممتا۔ مودی میں کشتی، دہلی میں دوستی - مغر بی بنگال

سی پی آ ئی ایم کے سنئیر رہنما سیتارام ایچوری نے مودی کے انٹرویو پر چٹکی لیتے ہوئے کہاکہ مغر بی بنگال میں ممتا بنرجی اور وزیراعظم نریندرمودی کے درمیان کشتی ہو رہی ہے مگر دہلی میں دونوں کے درمیان دوستی کا ذکرچل رہاہے۔

ریاست میں ممتا ۔ مودی میں کشتی، دہلی میں دوستی
author img

By

Published : Apr 25, 2019, 2:15 PM IST

گزشتہ روز بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمارکے ساتھ ایک اینٹرویوکے دوران وزیراعظم نریندر مودی کہا تھا کہ ممتا بنر جی ہماری اچھی دوست ہیں۔ وہ سال میں ایک مر تبہ بنگالی میٹھایاں اورکرتے بھیجتی ہیں۔
وزیر اعظم نریندر مودی کا انٹر ویو وائرل ہونے کے بعد درگاپور میں سی پی ٓئی ایم کے امیدوار کی حمایت میں انتخابی جلسے کو خطاب کر تے ہو ئے سی پی آ ئی ایم کے سنئیررہنما سیتا رام ایچوری نے کہاکہ یہ کسی سیاست ہے۔ مغر بی بنگال میں ریاستی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی ہر انتخابی جلسے میں وزیر اعظم نریندر کوتنقید کا نشانہ بنارہی ہیں۔مودی بھی انتخابی جلسے کے دوران ممتا بنر جی کوچھوڑنہیں رہے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ دونوں کے درمیان گہر دشمنی نظرآ رہی ہے۔ لیکن دہلی میں مودی۔ممتا کے درمیان زبردست دوستی ہے۔ یہ کیاہے۔لوگوں کو بے وقوف بنانانہیں ہے تو اور کیاہے۔
سیتا رام ایچوری کے مطابق مرکز میں بی جے پی کی حکومت آنے کے بعدملک بھر میں سینکٹروں کو فسادات ہو ئے تھے۔یو پی اے کی 10 سالہ حکومت کے دوران ملک کے عام لوگ چین وسکون سے زندگی گزاررہے تھے۔23 مئی کو ملک کے لوگ مودی حکومت کا خاتمہ کردیں گے۔ نئی حکومت میں ہماری کیا پوزیشن ہو گی اس پربعد میں بات کی جائے گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.