ETV Bharat / briefs

سڑک حادثے میں ڈرائیورہلاک

ریاست جموں کشمیر کے ضلع رامبن میں منگل کی صبح پیش آئے حادثہ میں ایک شخص کی موت ہوگئی۔

author img

By

Published : Jul 2, 2019, 2:21 PM IST

jammu kashmir

رامبن کے قومی شاہرہ پر ایک مال بردار ٹرک ،کیلا موڑ، کے مقام پر خراب ہوگیا، جس کو ٹھیک کرنے کے لیے ٹرک ڈرائیور نیچے اترا ،اس دوران ٹرک اچانک چل پڑا اور ڈرائیور سامنے ٹھہری گاڑی کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔

jammu kashmir
یہ ٹرک جموں سے سری نگر کی طرف جارہا تھا۔ہلاک ہونے والے کی شناخت نصیر احمد عمر 21 برس ساکنہ ضلع اننت ناگ ویری ناگ کے طور پر ہو ئی ہے۔ پولیس نے ڈرائیور کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیےضلع اسپتال رامبن داخل کیا۔ پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو ورثا کے حوالہ کردیا گیا۔ اس ضمن میں پولیس نے ایک مقدمہ درج کیا اور تحقیقات شروع کردی ہے۔

Intro:ریاست جموں کشمیر کے ضلح میں قومی شاہرہ ہر ایک مال بردار ٹرک کیلا موڑ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر ایک شخض موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ہے ۔
پولیس زرایع کے مطابق مال بردار ٹرک زیر نمبری۔ JK03E_1101اج الصبح جموں سے سرینگر کی طرف جارہا تھا کہ اچانک کیلاموڑ کے مقام پر گاڑی خراب ہوگئ ڈرائیور گاڑی کو ٹھیک کر رہا تھا اچانک ٹرک چل پڑا ڈرایئور نے روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں وہ پاس میں دوسری گاڑی ررمیان پھس کر موقع پر ہی ہلاک ہو گیا

۔حادثہ کا خبر سنتے ہی
پولیس اور رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کے لاش کو

ضلح ہسپتال رامبن پوسٹ مارٹم کے لئے منتقل کیا ہے۔
ہلاک ہونے کی شناخت ڈرائیور نصیراحمد (21 ) ولد محمد یوسف ساکنہ ویریناگ ضلح اننت ناگ کے طور ہوئ لاش کو قانونی کاروائی کرنے کے بعد آخری رسومات وارثوں کے حوالے کر دی

۔رامبن پولیس نے زہر دفعہ 279,304A, ار پی سی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے

Body:ریاست جموں کشمیر کے ضلح میں قومی شاہرہ ہر ایک مال بردار ٹرک کیلا موڑ کے مقام پر حادثہ کا شکار ہو کر ایک شخض موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ہے ۔

Conclusion: ۔رامبن پولیس نے زہر دفعہ 279,304A, ار پی سی کے تحت معاملہ درج خر کے تحقیقات شروع کر دی ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.